واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


جبیں پہ دھوپ سی آنکھوں میں‌کچھ حیا سی ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-09, 01:24 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جبیں پہ دھوپ سی آنکھوں میں‌کچھ حیا سی ھے

جبیں پہ دھوپ سی آنکھوں میں‌کچھ حیا سی ھے

جبیں پہ دھوپ سی آنکھوں میں‌کچھ حیا سی ھے
تو اجنبی ھے مگر شکل آشنا سی ھے

خیال ہی نہیں ‌ آتا کسی مصیبت کا
ترے خیال میں ہر بات غم ربا سی ھے

جہاں میں یوں تو کسے چین ھے مگر پیارے
یہ تیرےَ پھول سے چہرے پہ کیوں ادا سی ھے

دل غمیں سے بھی جلتے ھیں‌شادمان حیات
اسی چراغ کی اب شہر میں ہوا سی ھے

ہمیں سے آنکھ چراتا ھے اس کا ہر ذرہ
مگر یہ خاک ہمارے ہی خون کی پیاسی ھے

اداس پھرتا ھوں میں جس کی دھن میں برسوں سے
یونہی سی ھے وہ خوشی بات وہ ذرا سی ھے

چہکتے بولتے شہروں کو کیا ھوا ناصر
کہ دن کو بھی مرے گھر میں وہی اداسی ھے
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, چین, اجنبی, خون, شہر, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گورنر پنجاب کا قتل سیاسی ہے‘ یہ کسی مذہبی جنونی کا کام نہیں‘ فوزیہ وہاب گلاب خان خبریں 0 06-01-11 03:30 AM
جبیں پہ دھوپ سی آنکھوں میں‌کچھ حیا سی ھے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:17 PM
ان جھیل سی گہری آنکھوں میں سیپ شاعری اور مصوری 0 24-12-08 10:15 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
کرم ایجنسی: تازہ جھڑپوں میں مزید2 افراد ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger