واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


جب سے پیدا ہوا ہوں تنہا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 12:19 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جب سے پیدا ہوا ہوں تنہا ہوں

جب سے پیدا ہوا ہوں تنہا ہوں

جب سے پیدا ہوا ہوں تنہا ہوں
خواب میں تتلیاں پکڑتا ہوں

قامت و قد میں ہوں پہاڑ مگر
اپنے اندر میں ریزہ ریزہ ہوں

چھاؤں کرتا ہوں شہر میں تقسیم
اپنے چہرے پہ دھوپ ملتا ہوں

بجھ گیا ہے الاؤ جذبوں کا
سوچ کی رہگذر پہ تنہا ہوں

مرثیہ ہوں جو مصلحت برتو
دل سے چاہو تو ایک نغمہ ہوں

بیعتِ حاکم غلط کرنا
لعنتِ زندگی سمجھتا ہوں

جو شبِ تیرہ میں چمکتا ہے
میں وہ کردار کا ستارہ ہوں

مہرباں سائے یاد آتے ہیں
ہاڑ کی دوپہر میں جلتا ہوں

جانے والوں کے لکھ رہا ہوں کرم
آنے والوں کی سوچ پڑھتا ہوں

شمعِ دل تو جلا کے دیکھ مجھے
تیری منزل کا سیدھا رستہ ہوں

ہر تہی خُلق عہد میں احمد
غم زدوں کے لیے مسیحا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (24-08-11), عروج (24-08-11)
پرانا 24-08-11, 01:25 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شع دل تو جلا کے دیکھ مجھے
تیری منزل کا سیدھا رستہ ھُوں۔ واہ کیا کہنے
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہنے, واہ, منزل, جلا, جلتا, دیکھ, دل, رستہ, زندگی, سیدھا, شہر, عہد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نایاب شیروں کے بچوں کی پیدائش محمدعدنان جنگلی حیات 14 04-09-11 02:05 AM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
دنیا سے سینکڑوں زبانوں کے نا پید ہونے کا خطرہ گوہر عمومی بحث 0 31-12-09 09:20 PM
کراچی، رینجرز نے گوداموں سے ہزاروں ٹن گندم 77/ملوں کو بھیج دیا ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 10:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger