واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


جب یاد کا عالم کھولوں تو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-11, 04:15 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جب یاد کا عالم کھولوں تو

جب یاد کا عالم کھولوں تو

جب یاد کا عالم کھولوں تو
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں

میں اپنا بچپن سوچوں تو
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں

آپ نہ جانے کس نگری میں
آباد ہیں جاکہ مدت سے

میں رات گے تک جاگوں تو
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں

کچھ باتیں پھولوں جیسی تھی
کچھ لہجے خوشبو جیسے تھے

میں شھرِ چمن میں ٹہلوں تو
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں

وہ پل بھر کی ناراضگیاں
اور مان بھی جانا پل بھر

اب خود سے جب بھی روٹھوں تو
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (29-10-11), محمد یاسرعلی (28-10-11), راجہ اکرام (28-10-11), رضی (29-10-11), سیفی خان (28-10-11), سحر (28-10-11), عروج (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 04:55 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں واقعی میں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (28-10-11), سیفی خان (28-10-11), سحر (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 04:57 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-10-11)
پرانا 28-10-11, 09:23 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اب خود سے جب بھی روٹھوں تو
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
خوب

ہم نہ ہوں گے تو کون منائے گا تمہیں
روٹھنا بری بات ہے ہر بات پر روٹھا نہیں کرتے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (29-10-11), حسن قادری (29-10-11), رضی (29-10-11), سحر (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 09:49 PM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر بات پہ کچھ لوگ یاد آتے ہیں ۔ ۔ لوگ کچھ زیادہ نہی ہوگئے ؟
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
یہ مسلہ کب سے ہے ؟
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-10-11)
پرانا 28-10-11, 10:46 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین الفاظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-10-11)
پرانا 28-10-11, 10:54 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کچھ باتیں پھولوں جیسی تھی
کچھ لہجے خوشبو جیسے تھے

میں شھرِ چمن میں ٹہلوں تو
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
بہت خوب
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (29-10-11), رضی (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 02:47 AM   #8
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ باتیں پھولوں جیسی تھی
کچھ لہجے خوشبو جیسے تھے

بہت خوب ، لیکن جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ، یاد کا البم ہے نہ کہ عالم
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 09:28 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
کچھ باتیں پھولوں جیسی تھی
کچھ لہجے خوشبو جیسے تھے

بہت خوب ، لیکن جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ، یاد کا البم ہے نہ کہ عالم
جی آپ کو ٹھیک یاد پڑتا ہے ۔۔ یہ سب تبھی ہوتا ہے جب یاد کا البم کھلتا ہے تو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 10:36 AM   #10
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اب خود سے جب بھی روٹھوں تو
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
بہت شکریہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-10-11)
جواب

Tags
color, کھولوں, کس, گے, پھولوں, پل, واقعی, لہجے, لوگ, نگری, چمن, می, مان, مدت, آباد, اچھی, بچپن, جیسی, جیسے, جانے, خود, روٹھوں, رات, سوچوں, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہنسنے کی بات چھوڑ کہ ہنستا تو میں بھی ہوں عبداللہ آدم شعر و شاعری 3 11-04-11 01:03 PM
شرافت تو انہوں نے چھوڑ دی ھے The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 11:00 PM
میں تو بے نام ہوں مگر تیرے لیے پہچان چھوڑ جاوٴں گا The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 06:47 PM
کوئی پوچھے تو نہ کہنا کہ ابھی زندہ ہوں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:13 PM
بیمار پڑوں تو پوچھیو مت جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 02:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger