واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


جلتا ہوا لٹتا ہوا گھر دیکھ رہا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-09-11, 07:30 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جلتا ہوا لٹتا ہوا گھر دیکھ رہا ہوں

جلتا ہوا لٹتا ہوا گھر دیکھ رہا ہوں

جلتا ہوا لٹتا ہوا گھر دیکھ رہا ہوں
اپنوں کے ستم اور ہنر دیکھ رہا ہوں

کرتے ہیں خلاوں میں‌ سفر آج کے طوطے
شاہین کے ٹوٹے ہوئے پر دیکھ رہا ہوں

اب اہل گلستاں میں‌ کہاں‌ پیار کی باتیں
ہر پھول میں‌پتھر کا جگر دیکھ رہا ہوں

ہے قید سے آزاد ابھی تک مرا قاتل
اخبار ہے ہاتھوں میں‌ خبر دیکھ رہا ہوں

دیتا ہے مجھے وقت کا آئینہ یہ دھوکا
میں سطح سمندر میں قمر دیکھ رہا ہوں

سنتا تھا کہ دشوار بہت راہٍ وفا ہے
اب اس میں حفیظ اپنا سفر دیکھ رہا ہوں
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (16-09-11)
پرانا 12-09-11, 08:34 PM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو اسد (13-09-11)
پرانا 14-09-11, 08:03 PM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کرتے ہیں خلاوں میں‌ سفر آج کے طوطے
شاہین کے ٹوٹے ہوئے پر دیکھ رہا ہوں
بھت ھی اچھا یہ شعر ھے اور پوری نظم خوبصورت ھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہاتھوں, گھر, پھول, پیار, وفا, وقت, قید, قمر, میں‌, مرا, آئینہ, آج, آزاد, ابھی, جگر, جلتا, حفیظ, خبر, دیکھ, دشوار, سفر, سمندر, سطح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ستارے بانٹتا ھے وہ ضیا تقسیم کرتا ھے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:30 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger