| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو بھی دولت تھی وہ بچوں کے حوالے کر دی
جب تلک میں نہیں بیٹھوں یہ کھڑے رہتے ہیں جب بھی دیکھا مرے کردار پہ دھبہ کوئی دیر تک بیٹھ کے تنہائی میں رویا کوئی خدا کرے کہ امیدوں کے ہاتھ پیلے ہوں ابھی تلک تو گزاری ہے عدتوں کی طرح گھر کی دہلیز پہ روشن ہیں وہ بجھتی آنکھیں مجھ کو مت روک مجھے لوٹ کے گھر جانا ہے یہیں رہوں گا کہیں عمر بھر نہ جاؤں گا زمین ماں ہے اسے چھوڑ کر نہ جاؤں گا اسٹیشن سے واپس آ کر بوڑھی آ نکھیں سوچتی ہیں پتے دیہاتی رہتے ہیں پھل شہری ہو جاتے ہیں اب دیکھئے کون آئے جنازے کو اٹھانے یوں تار تو میرے سبھی بیٹوں کو ملے گا اب اندھیرا مستقبل رہتا ہے اس دہلیز پر جو ہماری منتظر رہتی تھیں آنکھیں بجھ گئیں اگر کسی کی دعا میں اثر نہیں ہوتا تو میرے پاس سے کیوں تیر آ کے لوٹ گیا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ماں, بچوں, دعا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 3 | 02-04-12 12:17 AM |
| حسرت اُسے بھی تھی | سیپ | میری ڈائری | 2 | 31-10-11 03:11 PM |
| کچھ تو ہوا بھی سرد تھی | سیپ | گانے | 1 | 31-01-11 08:06 PM |
| وہ لڑکی بھی ایک عجیب پہیلی تھی | wajee | شعر و شاعری | 7 | 25-09-09 12:53 PM |
| یہاں کبھی جنت تھی ------- | Haya 786 | اپکے کالم | 25 | 05-06-09 09:02 PM |