واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


جو بے وفا نظر آتا ہے باوفا ہی نہ ہو(از: اقبال عظیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-11, 09:07 AM   #1
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جو بے وفا نظر آتا ہے باوفا ہی نہ ہو(از: اقبال عظیم

جو بے وفا نظر آتا ہے باوفا ہی نہ ہو(از: اقبال عظیم

جو بے وفا نظر آتا ہے باوفا ہی نہ ہو
یہ بے رخی بھی محبت کی اک ادا ہی نہ ہو


ہم آدمی سے فرشتہ تو بن نہیں‌سکتے
وہ چاہتے ہیں‌کہ ہم سے کبھی خطا ہی نہ ہو


اب اتنی سادہ دلی بھی خدا کسی کو نہ دے
کہ وہ کسی سے کسی بات پر خفا ہی نہ ہو


بس ایک شکل ہے چارہ گروں سے بچنے کی
وہ زخم کھاؤ کہ جس کی کوئی دوا ہی نہ ہو


یہ کس کی لاش نظر آرہی ہے ساحل پر
چلو قریب سے دیکھیں‌یہ ناخدا ہی نہ ہو


شیوخِ شہر کو تم دیکھ کر پلٹ آئے
کسی سے پوچھ تو لیتے وہ میکدہ ہی نہ ہو


میں اپنی بے نگہی پر یہ سوچ کر چپ ہوں‌(1
یہ جرمِ دیدہ وری کی کہیں سزا ہی نہ ہو


(1۔شاعربعدمیں‌نابینا ہو گئےتھے
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-02-11, 09:20 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت اچھی شاعری ہے۔ شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-11, 01:41 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بہت اچھی شئرنگ ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-11, 02:00 PM   #4
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,886
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ہے ، شکریہ
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرشتہ, کوئی, وفا, قریب, لاش, چاہتے, نظر, محبت, آتا, آدمی, اپنی, اقبال, اتنی, ادا, از, بے, خدا, دلی, زخم, سوچ, ساحل, سادہ, شہر, شکل, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger