| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو دن کبھی نہیں بیتا وہ دن کب آئے گا
انہی دنوں میں اس اِک دن کو کون دیکھے گا اس ایک دن کو جو سورج کی راکھ میں غلطاں انہی دنوں کی تہوں میں ہے، کون دیکھے گا اس ایک دن کو جو ہے عمر کے زوال کا دن انہی دنوں میں نمو یاب کون دیکھے گا میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا ہزار چہرے خود آرا ہیں کون جھانکے گا مرے نہ ہونے کی ہونی کو کون دیکھے گا تڑخ کے گرد کی تہ سے اگر کچھ پھول کھلے بھی، کوئی تو دیکھے گا کون دیکھے گا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شسمیتا سنگھ اندرا گاندھی کا کر دار اداکر یں گی | جاویداسد | فلمی دنیا | 1 | 16-11-10 11:36 AM |
| زندگی کے سفر میں کوئی بھی رستہ نہیں دیتا | مسافر | شعر و شاعری | 4 | 31-01-10 12:30 AM |
| زندگی کے سفر میں کوئی بھی رستہ نہیں دیتا | مسافر | شعر و شاعری | 0 | 25-10-09 04:08 AM |
| فلک دیتا ہے جِن کو عیش اُنکو غم بھی ہوتے ہیں | میاں شاہد | داغ دہلوی | 0 | 14-04-08 05:05 AM |
| جہاں تلک بھی یہ صحرا دکھائی دیتا ہے | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 01:20 PM |