| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جھوم رہی تھی خوشبو رقصاں پھول گلاب کے تھے
کیا وہ منظر خواب کا تھا وہ باغ سراب کے تھے؟ سناٹے کے مرقد میں ہیں روشن صرف سوال کس عالم روپوش ہوئے جو حرف جواب کے تھے؟ چوم کے موجیں ان کو ڈوبیں ایسے مستی میں جیسے نقش نہ تھے پیروں کے جام شراب کے تھے؟ شاخیں بھی ساون کی رُت میں رقص دکھاتی تھیں بارش کے سرگم سے کھلتے پھول حباب کے تھے اس کی گلی سے آگے جاکر باقی سب رستے یا تو پچھتاوے کے تھے یا دشت عذاب کے تھے ان کو پڑھ کر دریا کی آنکھیں بھی بھر آئیں موجوں نے جو قصے لکھے آب و سراب کے تھے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پھول, جواب, جام, عالم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 3 | 02-04-12 12:17 AM |
| تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 29-08-11 11:26 AM |
| پھول تھے، رنگ تھے | زارا | شاعری اور مصوری | 0 | 10-02-11 05:26 PM |
| زندہ گرفتار کیا جائے‘ ملزم کی ساتھیوں کو ہدایت‘ چند ساتھی منصوبے سے آگاہ تھے‘ تفتیش میں انکشاف | گلاب خان | خبریں | 16 | 06-01-11 02:36 AM |
| منصب تو ہمیں بھی مل سکتے تھےلیکن شرط حضوری تھی | عبدالقدوس | اقبال عظیم | 2 | 01-12-10 05:39 PM |