واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


جھوٹا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-10, 11:41 AM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جھوٹا

جھوٹا


وہ کہتا تھا
ہتھیلی پر خزان رت میں
مرا جب نام لکھو گے
تو تم خوشبو کی صورت میں
مجھے نزدیک پاؤ گے
اسے شاید خبر ہوگی
خزاں رت میں ہتھیلی پر
ہمیشہ خار اگتے ہیں
فاخرہ بتول
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (04-01-10), بزم خیال (02-01-10), عبداللہ آدم (26-10-10), عروج (16-10-10)
پرانا 02-01-10, 02:54 PM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچا
وہ کہتا تھا
ہتھیلی پر خزان رت میں
مرا جب نام لکھو گے
تو تم خوشبو کی صورت میں
مجھے نزدیک پاؤ گے
اسے شاید خبر ہوگی
خزاں رت میں ہتھیلی پر
ہمیشہ خار اگتے ہیں

مگر تم بھول جاتے ہو
میرے پیارے میرے راجہ
جہاں پر خار اگتے ہیں
وہیں پر بھول کھلتے ہیں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (04-01-10), سحر (16-10-10), عبداللہ آدم (26-10-10), عروج (16-10-10)
پرانا 02-01-10, 04:56 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مگر تم بھول جاتے ہو
میرے پیارے میرے راجہ
جہاں پر خار اگتے ہیں
وہیں پر بھول کھلتے ہیں


خزان رت میں‌میرے پیارے
صرف جھنکار اگتے ہیں
اگر ہوتیں بہاریں تو
میں‌کہتا ہاں‌میرے پیارے
جہاں پر خار اگتے ہیں
وہیں پر بھول کھلتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (26-10-10), عروج (16-10-10)
پرانا 04-01-10, 08:20 AM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
مگر تم بھول جاتے ہو
میرے پیارے میرے راجہ
جہاں پر خار اگتے ہیں
وہیں پر بھول کھلتے ہیں


خزان رت میں‌میرے پیارے
صرف جھنکار اگتے ہیں
اگر ہوتیں بہاریں تو
میں‌کہتا ہاں‌میرے پیارے
جہاں پر خار اگتے ہیں
وہیں پر بھول کھلتے ہیں
راجہ جی
خزاں کے ڈسے لگتےہو
فکر نہ کرو ۔۔۔
بہاراں وی آون گیاں۔۔۔
تے فیر قطاراں وی لگن گیاں
تے فیر ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تساں کہنا اے
اے میرے نال کی ہتھ ہو گیا۔۔۔











آہو
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (26-10-10), عبداللہ حیدر (04-01-10), عروج (16-10-10)
پرانا 04-01-10, 01:58 PM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنا مایوس نہیں ہوتے راجہ بھائی!! ہوجائے گی شادی، تھوڑا صبر تو کریں
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (26-10-10), عروج (16-10-10)
پرانا 04-01-10, 01:58 PM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنا مایوس نہیں ہوتے راجہ بھائی!! ہوجائے گی شادی، تھوڑا صبر تو کریں
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (04-01-10), عروج (16-10-10)
پرانا 04-01-10, 02:30 PM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اتنا مایوس نہیں ہوتے راجہ بھائی!! ہوجائے گی شادی، تھوڑا صبر تو کریں
بے چارے سے صبر نہیں ہورہا۔۔۔
لیکن بعد میں ۔۔۔


















ہماری باتیں یاد کرکے ۔۔۔





پچھتائے گا۔۔










بقول شاعر


انہوں نے مجھ سے کہا تھا کسی سے لو نہ لگا
بچھڑ کے سوچ رہا ہوں وہ لوگ سچے تھے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (04-01-10), عروج (16-10-10)
پرانا 04-01-10, 04:40 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر صاحب آپ نے ڈرا ڈرا کر ہی میرا دم نکال دینا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-10-10)
پرانا 04-01-10, 04:53 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اتنا مایوس نہیں ہوتے راجہ بھائی!! ہوجائے گی شادی، تھوڑا صبر تو کریں
یہ میرا رونا نہیں ہے
یہ مردانہ برادری کا مجموعی نوحہ ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-10-10)
پرانا 16-10-10, 10:30 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے اللہ سبھی کی جائزمرادیں پوری فرما۔ آمین ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (16-10-10)
پرانا 16-10-10, 04:28 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین
اللہ آپ کو بھی خوشیاں دے محترمہ عروج صاحبہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-10, 09:10 PM   #12
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہ میرا رونا نہیں ہے
یہ مردانہ برادری کا مجموعی نوحہ ہے
رو لے بھیا رولے ذرا ہولے ہولے اور اولے اولے مجھے تو پتہ چل ہی گیا ہے کہ بکرے کی ماں خیر منا منا کر بھی تھک چکی ہے راجہ صاحب ذرا وکھیاں شکھیاں دی مالش کرلو سوٹے، چمٹے، سیکنیاں، بیلنے۔۔۔۔اور اور

چل رہن دے
ایناای بڑا اے
ویسے



پر ایہدے توں بغیر گزارا وی نئیں
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (17-10-10), عبداللہ آدم (26-10-10)
پرانا 17-10-10, 12:06 AM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موجو جی اے آپنے مرید خاص کتھے نیں؟
کوئی رابطہ نہیں، نمبر وی بند جا رہیا اے انہاں دا۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, red, ہوتیں, ہوتے, کہنا, کھلتے, گی, پیارے, پاؤ, وی, نام, نزدیک, مگر, اتنا, بہاریں, بھول, بھائی, بتول, جھوٹا, خوشبو, خار, خبر, رت, شاید, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چھوٹا اور سب سے لمبا انسان Wahid Mahmood دلچسپ اور عجیب 3 06-05-10 08:29 PM
چھوٹا کام از اشفاق احم عدنان دانی اردو ادب سے اقتباسات 2 24-01-10 07:13 PM
چھوٹا دائرہ محمدعدنان عمومی بحث 3 14-05-08 10:22 AM
جھوٹا نبی حارث دمشقی کذاب میاں شاہد تاریخ و عبر 9 14-04-08 11:33 AM
جھوٹا نبی طلیحہ اسدی کذاب میاں شاہد تاریخ و عبر 17 04-04-08 12:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger