واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


جہانِ حرص و ہوس میں کسی کو پیار نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-09, 04:11 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جہانِ حرص و ہوس میں کسی کو پیار نہیں

جہانِ حرص و ہوس میں کسی کو پیار نہیں

جہانِ حرص و ہوس میں کسی کو پیار نہیں
یھاں خلوص و محبت پہ اعتبار نہیں ۔ ۔ ۔


ملے ھیں دوست بھی کچھ اس طر ح زمانے میں
سبھی ھیں اھل جفا،کوئی غمگسار نہیں ۔ ۔ ۔


گلہء ترکِ تعلق وہ کر گیا ہم سے
جو اپنی راہ بدل کے بھی شرمسار نہیں


میرا جنوں رھا ایسا طریقِ الفت میں
تمھاری چاہ میں خود پر بھی اختیار نھیں


قدم سنبھال کے رکھنا،بکھر نہ جائے کہیں
یہ میرا دل ھے صنم،کوئی رھگزار نہیں ۔ ۔


چلیں کچھ ایسی ہوائیں کہ دشتِ فرقت میں
خزاں خزاں ھے چمن اور کہیں بہار نھیں ۔ ۔


محبّتوں کے سفر پہ بہت تھا ناز ھمیں
ملے ھیں دکھ مگر اتنے کہ کچھ شمار نہیں
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پہ, ھیں, پیار, ھے, چمن, مگر, محبت, اپنی, ایسی, ایسا, اتنے, اختیار, بہار, بدل, ترکِ, تعلق, جائے, حرص, خود, دکھ, دوست, رھا, راہ, زمانے, سفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جہانِ حرص و ہوس میں کسی کو پیار نہیں The Great شعر و شاعری 2 20-09-09 10:33 PM
پاکستان کوگرین ہائوس گیسیں پیدا کرنے والے 25 بڑے ممالک میں شامل کر لیا گیا instafotos دلچسپ اور عجیب 1 17-11-08 06:10 PM
محبت ترک کر لی میں نے گریباں سی لیا میں نے - ساحر لدھیانوی ابو کاشان شعر و شاعری 1 10-01-08 10:59 PM
روس اور بھارت میں مشترکہ شٹل خلا میں بھیجنے اور جوہری ری ایکٹروں کی تعمیر کے معاہدے خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:14 AM
روس میں قومی دن کے موقع پر بچہ پیدا کرنے والے جوڑوں کیلئے انعام کا اعلان: پاکستانی خبریں 2 13-09-07 06:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger