واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


حامل وصف یہ چاہے کہ جوانی رہ جائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-04-10, 10:24 AM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default حامل وصف یہ چاہے کہ جوانی رہ جائے

حامل وصف یہ چاہے کہ جوانی رہ جائے

میرے بہت ہی پیارے دوست رفاقت علی راضی کی ایک غزل پیش خدمت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
جو مجھے بہت پسند ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


گزرے جس راہ سے وہ،اس کی نشانی رہ جائے
جیسے دریا نہ رہے راہ روانی رہ جائے

سخت دھوپوں میں بھی کھلتے رہیں چہروں پہ گلاب
دشت دل مین جو کبھی رات کی رانی رہ جائے

اس کے چہرے پہ نئے غم کا فسانہ پڑھ کر
درمیاں روز مرے دل کی کہانی رہ جائے

دھڑکنیں اپنے لیے ساری بلاغت چن لیں
اشک کے واسطے تشبیہ میں پانی رہ جائے

جسم کے ساتھ ہی اوصاف بھی ڈھلتے جائیں
حامل وصف یہ چاہے کہ جوانی رہ جائے

خیر وعدوں کو نبھانا تو ہے کس نے ہے راضی
دل میں ایفاء کی مگر یاد دھانی رہ جائے

Last edited by عبداللہ آدم; 13-12-10 at 01:26 PM.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-04-10), shafresha (30-04-10)
پرانا 30-04-10, 10:27 AM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک شعر کم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاد نہیں آرہا
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-04-10)
جواب

Tags
فسانہ, کہانی, کھلتے, کس, پہ, پیارے, پیش, پسند, چہرے, چاہے, مگر, جائے, حامل, خدمت, دوست, دل, دریا, رفاقت, روز, راہ, رات, ساتھ, علی, غم, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حوصلہ عروج شعر و شاعری 6 20-11-10 04:57 PM
کچھ صابر اور حوصلہ مند قوم پر! ALI-OAD خبریں 2 19-11-10 10:50 PM
وصل کا خواب میاں شاہد احسان دانش 4 08-05-08 08:50 AM
یہ رہنِ شرم ہے با وصفِ شوخی اہتمام اس کا خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 14-12-07 01:46 PM
وصل کي شب زبیر شعر و شاعری 0 14-07-07 01:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger