واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


حرف مر رہے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-06-11, 10:46 AM   #1
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default حرف مر رہے ہیں

حرف مر رہے ہیں


یقین مانو
لفظوں کی وادیوں میں اتنی گُھٹن ہے
کہ حرف سارے چُرمرا گئے ہیں
کہ جیسے خوشی و سکوں کے پیاسے
میرے جسم میں
ہر اور لاشیں گرا گئے ہیں

یقین مانو
اتنی گُھٹن ہے
کہ جیسے خزاں رسیدہ شجر سے
سسکتے، بے رنگ، سُوکھے پتے
ٹوٹ گرتے، وہ پیلے پتے
پیروں تلے کوئی مسل گیا ہو


یقین مانو
اتنی گُھٹن ہے
کہ جیسے زلزلے کا ایک جھٹکا مجھ پر
مکاں کی چھت ہی گرا گیا ہو
اور ملبے میں دبے، بے بس جسم کی
رگوں میں دُھول اور مٹی جمی ہو
سانسیں رکی، ہوا تھمی ہو

یقین مانو
اتنی گُھٹن ہے
کہ جیسے چلچلاتی تپتی دوپہر میں
نادان بچہ سزا کے ڈر سے
گھر کے کونے میں جا چُھپا ہو
مساموں سے پسینہ پُھوٹتا ہو
حبس میں دم ہی اٹک گیا ہو


یقین مانو
اتنی گُھٹن ہے
کہ سارے احساس مر رہے ہیں
اک ایک عضو، تمام خلیے
سسک رہے ہیں، بلک رہے ہیں
رو رو کے بین کر رہے ہیں
بے بسی کی انتہا پہ آ کے لفظ
کاٹ کر پوریں انگلیوں کی
صفحے کے سینے پہ اُتر رہے ہیں
جینے کی کوشش یوں کر رہے ہیں
یقین مانو
لفظوں کی وادیوں میں اتنی گُھٹن ہے
کہ حرف سارے مر رہے ہیں
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (10-06-11), shafresha (10-06-11), skjatala (11-06-11), فخر بٹ (10-06-11), ھارون اعظم (11-06-11), حیدر (10-06-11), روشنی (11-06-11), راجہ اکرام (11-06-11), سحر بٹ (11-06-11), عبداللہ آدم (12-06-11), عروج (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 10:08 PM   #2
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بچے کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-06-11), ننھا بچہ (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 10:10 PM   #3
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خیر تو ہے بچے کچھ ہو تو نہیں گیا
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-06-11), ننھا بچہ (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 10:11 PM   #4
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے تحریر تو آپ نے بہت پیاری لکھی ہے جناب
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-06-11), ننھا بچہ (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 10:11 PM   #5
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ جناب
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-06-11), ننھا بچہ (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 10:12 PM   #6
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 10:20 PM   #7
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ننھے یار یقین ماننے کو دل تو نہیں‌کرتا لیکن آپ کے بے حد اصرار پہ یقین مان لیتے ہیں‌
بہت اچھی شاعری ہے
__________________
زندگی بالکل فیس بک کی مانند ہے کیونکہ زندگی میں ہر کوئی آپ کے پرابلمز کو لائیک کرتا ہے اور ان پہ صرف کمنٹس کرتا ہے، لیکن ان پرابلمز کا حل کوئی نہیں‌بتاتا، کیونکہ ہر کوئی اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے۔
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 11:42 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر یہ شاعری آپ کی ہے تو مجھے جانب سے بہت بہت مُبارک باد قبول فرمائیے۔۔۔۔۔
انعام تصدیق کے بعد ملے گا!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-06-11), ننھا بچہ (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 12:29 AM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فخر بٹ مراسلہ دیکھیں
بچے کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فخر بٹ مراسلہ دیکھیں
خیر تو ہے بچے کچھ ہو تو نہیں گیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 12:29 AM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فخر بٹ مراسلہ دیکھیں
ویسے تحریر تو آپ نے بہت پیاری لکھی ہے جناب
شکریہ لیکن میں نے بس شئیر کی ہے کاپی پیسٹ کر کے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), skjatala (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 12:30 AM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اگر یہ شاعری آپ کی ہے تو مجھے جانب سے بہت بہت مُبارک باد قبول فرمائیے۔۔۔۔۔
انعام تصدیق کے بعد ملے گا!!!!
ہیں جی۔۔۔۔۔ آپ نے یہ سوچ بھی کیسے لئیا ہا ہا
میں نے بس شئیر کی ہے کہیں سے پڑھ کے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), skjatala (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 12:43 AM   #12
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


جس نے بھی لکھی ھے اچھی لکھی ھے
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), skjatala (11-06-11), ننھا بچہ (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 12:46 AM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : روشنی مراسلہ دیکھیں

جس نے بھی لکھی ھے اچھی لکھی ھے

واہ اتفاق کی بات ہے میں بھی یہی سوچ رہا تھا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 03:19 AM   #14
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی تحریر یے بچے
شیئرنگ کا شکریہ بچے
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر بٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), ننھا بچہ (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 12:13 PM   #15
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
کیا ہوا بچے صدمے میں کیوں آگئے
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), ننھا بچہ (11-06-11)
جواب

Tags
color, ہیں،, کوئی, کوشش, ڈر, لاشیں, مٹی, مر, اٹک, انتہا, اتنی, احساس, بین, بے, بچہ, بس, بسی, تمام, جیسے, جسم, حرف, خوشی, دوپہر, زلزلے, سزا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger