واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


حسین، یا حسین علیہ اسلام، یا حسین علیہ اسلام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-09, 11:48 AM   #1
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 562
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حسین، یا حسین علیہ اسلام، یا حسین علیہ اسلام

حسین، یا حسین علیہ اسلام، یا حسین علیہ اسلام

بیٹا ہوں میں علی کا،نواسہ رسول(ص)کا
زینب بہن ہے میری، چہیتا بتول کا
قربانیاں یہ میری ،بھلائی نہ جائیں گی
جب کربلا بسے گی صدائیں یہ آئیں گی

حسین یا حسین علیہ اسلام
حسین بے کفن حسین بے خطا

سردار خلد ،مالک کوثر حسین ہوں
سبط نبی ہوں فاطمہ زہرا کا چین ہوں
زبح عظیم ، شاہ شہیدان کربلا
پارا ہوں میں تو دہر میں قرآن صبر کا

حسین یا حسین علیہ اسلام
حسین بے کفن حسین بے خطا

بابا علی کے ہاتھوں میں جو ذالفقار ہے
مخصوص اس کا ،کفر کی نسلوں پہ وار ہے
میں جنگ کیوں کر کروں ،کہ حسن کا میں بھائی ہوں
تم منکر خدا،میں خدا کا فدائی ہوں

حسین یا حسین علیہ اسلام
حسین بے کفن حسین بے خطا

میرے لئے رسول کے سجدوں میں طول ہے
مرضی مری خدا کو ،نبی کو ،قبول ہے
سوکھے گلے پہ مرے ،جو خنجر چلائے گا
مرقد میں فاطمہ کو ،علی کو ستائے گا

حسین یا حسین علیہ اسلام
حسین بے کفن حسین بے خطا

اترا تھا آسماں سے ستارا ہمارے گھر
کعبے کی سمت دیکھوں تو دیوار میں ہوں در
پیاسا ہوں بے وطن ہوں غریب الدیار ہوں
زہرا کی بیٹیوں کےلئے دل فگار ہوں
حسین یا حسین علیہ اسلام
حسین بے کفن حسین بے خطا

لڑنے کا قصد کر کے ،جو آتا وطن سے دور
بچوں کو ساتھ اپنے نہ لاتا وطن سے دور
بہنیں بھی بیٹیاں بھی ،مرے ساتھ ساتھ ہیں
مہمان کربلا میں ،تیرے ہم فرات ہیں

حسین یا حسین علیہ اسلام
حسین بے کفن حسین بے خطا

چاہوں تو سنگ ریزوں سے پانی نچوڑ دوں
دشت بلا کے صحرا سے کوثر کو جوڑ دوں
خود کو خدا کے حکم سے مجبور کر لیا
پانی سے اپنے آپ کو لو دور کر لیا

حسین یا حسین علیہ اسلام
حسین بے کفن حسین بے خطا

پانی ہے میری ماں کے مہر میں لکھا ہوا
بچوں کو میرے پھر بھی پانی نہ مل سکا
سیراب ہو رہے ہیں شتر اور اسپ بھی
آل نبی کے ہونٹوں پہ لکھی ہے تشنگی

حسین یا حسین علیہ اسلام
حسین بے کفن حسین بے خطا

اب میرے بعد اہل حرم دکھ اٹھائیں گے
بے پردہ اشقیا انہیں بلوے میں لائیں گے
سینے پہ سونے والی طمانچے جو کھائے گی
مجھ کو صدائیں دے گی چچا کو بلائے گی

حسین یا حسین علیہ اسلام
حسین بے کفن حسین بے خطا

کہتے ہیں رو کے تیرے عزدار یا حسین
رہبر ہے اپنا ریتا علمدار یا حسین
پیغام تیرا دیتے ہیں یوں سرور و ریحان
جیسے نماز عشق حسینی کی ہو ازان

حسین یا حسین علیہ اسلام
حسین بے کفن حسین بے خطا

ڈاکٹر ریحان اعظمی
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (22-06-09), wajee (22-06-09), حیدر Rehan (22-06-09), شاہ جی 90 (22-06-09)
پرانا 22-06-09, 12:42 PM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ بہت اچھے اللہ آپ کو ترقی اور خوشیاں عطا فرمائے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-06-09, 01:11 PM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں ،،،،مظلوم کے غم خوار ہیں ، ،
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-06-09, 01:35 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ خدا جزا دے حق
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-06-09, 01:39 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حق کو حق کہنا اس زمانے میں جہاد عظیم ھے اور جسقدر کردار کشی اھل بیت کی بربنائے بغض کی گئی ھے اسکا ازالہ فقط ثنا ئے اھل بیت سے ھی ممکن ھے خدا آپکو جزا دے
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (23-06-09), حسینیت زندہ باد (22-06-09), شاہ جی 90 (23-06-09)
پرانا 22-06-09, 05:45 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ
اللہ آپ کو بہت خوش رکھے اور ہمیں اپنی حفاظت میں رکھے امین
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-06-09, 05:56 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دنیا ھے گر سمندر کنارہ حسین ھے
عرش خدائےپاک کا تارا حسین ھے

کہ دو یزید وقت سے ھم کو نہیں ھے ڈر
دنیا و آخرت میں ھمارا حسین ھے

فرشتوں نے آ کے پونچھے ھیں آنسو مرے سدید
مشکل میں جب بھی رو کے پکارہ حسین ھے

سدید مسعود
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (22-06-09), حسینیت زندہ باد (23-06-09), شاہ جی 90 (23-06-09)
پرانا 23-06-09, 09:23 AM   #8
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زرا قوم کو بیدار تو ہو لینے دہ
ہر قوم پکاریے گی ہماریے ہیں حسین (ع)
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-06-09, 09:53 AM   #9
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 562
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نواسہ رسول ،جگر گوشہ بتول، مظلوم کربلا پیاسا حسین
پیراے نبی کے پیارے نواسہ کے زکر پر آپ لوگوں کی آنکھوں میں نمی آئی پاک بی بی آپ ی قرضدار ہے
کہ اس کے جگ گوشہ کے ذکر پر کوئی رویا تو
جس پر پانی بند کر دیا جس کے 6 ماہ کے بچے پیاسے شہید کئے گئے اس کے زکر پر رونے والوں خدا آپ کو کوئی گم نہ دے سوائے غم حسین علیہ اسلام کے
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے   Reply With Quote
حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (23-06-09)
پرانا 23-06-09, 01:13 PM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


وہ جسکا منصب ہی تھا امامت تو لہجا کتنا متین ہوگا
خدا نے معصوم جو بنایا ۔ وہ عصمتوں کا امین ہوگا

لعابِ سرور (ص) خونِ علی (ع) ، اور گودِ فاطمہ زہرہ (ع)
یہ ساری چیزیں ملا کے سوچو ، ، ، حسین (ع) کتنا حسین ہوگا
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-06-09, 01:28 PM   #11
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آ تو بھی مانگ لے شفا ، درِحسین (ع) سے
حکمت میرے حسین (ع) کی وسیع و عریض ہے

اتنا بڑا تقیب (حکیم ) ہے زہرہ (ع) کا لاڈلا
"فطرس" میرے حسین (ع) کا پہلا مریض ہے

سبحان اللہ


"فطُرس " ایک فرشتے کا نام ہے جس کے پر جل گئے تھے (اور رسول اللہ(ص) نے امام حیسن (ع) کے جھولے سے اس کے پر مس کیے تو وہ اچھا ہوگیا ، ،

Last edited by حیدر Rehan; 23-06-09 at 01:31 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-06-09, 01:36 PM   #12
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کلی جیسا ہے وہ یا کہ پھول جیسا ہے
علی(ع) کی مثل ہے وہ یا بتول (ع) جیسا ہے

بیان کیسے کرئے کوئی اس حسین (ع) کا حسن
جس حسین (ع) کا بیٹا رسول (ص) ہے

ماشا اللہ

جناب علی اکبر ابن حسین (ع) ہم شکلِ پیغمبر تھے
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-06-09, 01:48 PM   #13
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فرشتوں کی سجدہ گاہ ہے ، چہرہ حُسین (ع) کا
کہنے لگا شیطان سے، "خدا" حُسین (ع) کا

نکل جا میرے دربار سے، لیکر عبادتیں ساری
میرے لیے تو کافی ہے ، ایک سجدہ حُسین (ع) کا

سبحان اللہ



کربلا میں جو سجدہ حُسین (ع) نے کیا وہ تا قیامت کوئی نہ کرسکے گا
اپنے بہتر شہیدوں ( اولاد ، بھائی ، بھائی کی اولاد ، دوست ، غلام سب ) قربان کرنے کے بعد
جب اللہ نے کہا کہ اے نفس مطمینہ واپس آجا ، ، ، تو حُسین (ع) نے نے اپنی تلوار میان میں رکھی ، ،
اور سجدہ کیا ، ، اور وقت عصر کی قسم ہے ایسا سجدہ جو خنجر تلے ہو ، کسی نے نہ دیکھا
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-06-09, 04:37 PM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسینیت زندہ باد مراسلہ دیکھیں
نواسہ رسول ،جگر گوشہ بتول، مظلوم کربلا پیاسا حسین
پیراے نبی کے پیارے نواسہ کے زکر پر آپ لوگوں کی آنکھوں میں نمی آئی پاک بی بی آپ ی قرضدار ہے
کہ اس کے جگ گوشہ کے ذکر پر کوئی رویا تو
جس پر پانی بند کر دیا جس کے 6 ماہ کے بچے پیاسے شہید کئے گئے اس کے زکر پر رونے والوں خدا آپ کو کوئی گم نہ دے سوائے غم حسین علیہ اسلام کے
باغ جنت میں‌کھڑی دیکھہ رہی ہیں‌زاہرا
کون آتا ہے میرے لال کو پرسہ دینے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, کربلا, پھول, پیارے, پیاسا, پاک, قرآن, قصد, چین, نماز, ممکن, اکبر, اللہ, اسلام, بھائی, حکم, حسن, خوش, خدا, دوست, دل, علی, عشق, غم, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 04:52 AM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:01 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger