واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


حشر تک وعدہ دیدار نے سونے نہیں دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-11-11, 03:38 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حشر تک وعدہ دیدار نے سونے نہیں دیا

حشر تک وعدہ دیدار نے سونے نہیں دیا

ساتھ اپنے جو مجھے یار نے سونے نہ دیا
رات بھر مجھ کو دل زار نے سونے نہ دیا

خواب ہی میں نظر آ تا وہ شبِ ہجر کہیں
سو مجھے حسرت دیدار نے سونے نہ دیا

خفتگی بخت کی کیا کہتے کہ خبر خواب عدم
عمر بھر دیدہ بیدار نے سونے نہ دیا

یہی صیاد گلہ کرتا ہے میرا ناصح
نالئہ مرغ گرفتار نے سونے نہ دیا

سمجھے تھے بعد فنا پائیں گے راحت ناسخ
حشر تک وعدہ دیدار نے سونے نہ دیا

شاعر امام بخش ناسخ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (25-12-11), بنت حوا (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 12:32 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ھے شئیر کرنے کا شکریہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 01:32 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت حوا مراسلہ دیکھیں
اچھی شاعری ھے شئیر کرنے کا شکریہ
حوصلہ افزائی کا شکریہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-11-11)
جواب

Tags
color, فنا, ہجر, کرتا, گے, گلہ, گرفتار, پائیں, وعدہ, نظر, مرغ, اپنے, امام, بخت, بخش, تا, حسرت, حشر, خبر, دیدہ, دل, زار, ساتھ, شبِ, صیاد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا!! وعدے قرآن حدیث تو نہیں گلاب خان عمومی بحث 10 08-03-11 01:08 PM
مِس ہم وعدہ کرتے ہیں ایکسٹو قہقہے ہی قہقے 4 03-11-10 08:36 PM
آؤ وعدہ کریں ۔۔۔۔۔ حریم خان شعر و شاعری 6 08-02-10 10:22 AM
بات اور وعدہ سوچ سمجھ کر کریں Zullu230 گپ شپ 5 11-04-09 01:12 PM
وعدے اور یادیں (کیا فرق ہے) وجدان عمومی بحث 3 04-04-08 01:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger