| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2012
مراسلات: 6
کمائي: 445
شکریہ: 12
4 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کبھی تو دردِ دل ،دردِجگر سے
کبھی ہے رابطہ آہ وسحرسے ناھودل میں تیری یادوں کا جلوہ تو پھرکیا فائدھ شمس وقمرسے نہیں محتاج دردِ دل دوا کا وہ خودظاھر ھےچشم ترسے اگر توچاھتاھےاُن کی منزل نکل خوفِ اگر،خوفِ مگر سے ملا ھے جب سے لطف آھِ صحرا کہاں وہ ربط ھے پھراپنے گھرسے خداکےنورہی سے دل ھے روشن ستاروں سے نا خورشید و قمرسے اگر طوفانوں کی زد میں ھے سفینہ دعامانگے خدائے بحر و برسے ہراک مجبورھے آھ وفغاں پر بیاں کرتا ھوں جب زخم جگرسے زباںسے توں بیاں کرتا ھے لیکن ھوئی نسبت کی بارش بھی نظرسے چھپاتا ھے وہ اپنا دردِ نِِسبت مگر مجبور ھے اپنی نظر سے جو اُن کی یاد سے غافل ھے اختر ملے گا کیا اُسے شام و سحر سے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2012
مراسلات: 6
کمائي: 445
شکریہ: 12
4 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمتھ اللھ و برکاتھ
|
|
|
|