واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


حمدِ ربِ كائنات - ضياء الدين نعيم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 12:34 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حمدِ ربِ كائنات - ضياء الدين نعيم

حمدِ ربِ كائنات - ضياء الدين نعيم

مرے ليے مرے رب كس قدر سعيد رہا
ترا لحاظ عمل ميں بہت مفيد رہا

قريب ہے مرے مولا بہت قريب ہے تو
بعيد تجھ سے رہا ميں تو كب بعيد رہا؟

ترے كرم پہ سراپا سپاس ہوں مالك
ترا كرم كہ نہ گمراہ ميں مزيد رہا

ہے تجربے پہ اساس اب تو ميرے ايماں كي
گئے وہ دن كہ مدار اس كا جب شنيد رہا

گزارتا ہوں جو دن بھي تري اطاعت ميں
ميں ديكھتا ہوں كہ وہ دن مثالِ عيد رہا

سدا نعيم رہے گا كرم كے ہالے ميں
سدا جو پيش نظر مصحفِ مجيد رہا

ضياء الدين نعيم
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-01-08, 09:01 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حمدِ ربِ كائنات - ضياء الدين نعيم

بہت خوب ! زبر دست ہے کاشان بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, بھائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمدۃ القاری في شرح البخاري بدر الدين العيني الحنفي عبیداللہ عبید کتاب گھر 14 25-01-12 06:38 PM
حضرت ابراہيم ،حضرت اسماعيل اور حضرت اسحاق (عليہم السلام) Wahid Mahmood گپ شپ 3 19-11-09 09:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger