واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


حمدِ رب العالمین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-09, 08:56 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حمدِ رب العالمین

حمدِ رب العالمین

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

یارب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا
محروم رہ نہ جائے کل یہ غلام تیرا

جب تک ہے دل بغل میں، ہر دم ہو یاد تیری
جب تک زباں ہے منہ میں، ‌جاری ہو نام تیرا

ایمان کی کہیں گے، ایمان ہے ہمارا
احمدصلی اللہ علیہ وسلم رسول تیرا، مصحف کلام تیرا

ہے تُو ہی دینے والا پستی سے دے بلندی
اسفل مقام میرا ، اعلٰی مقام تیرا

محروم کیوں‌رہوں میں، جی بھر کے کیوں نہ لوں میں
دیتا ہے رزق سب کو، ہے فیض عام تیرا

یہ “داغ“ بھی نہ ہو گا تیرے سوا کسی کا
کونین میں‌ ہے جو کچھ، وہ ہے تمام تیرا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-09-09), رضی (26-09-09), علی....Ali (02-10-09)
پرانا 26-09-09, 10:16 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاءاللہ بہت اچھی ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-09, 10:25 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ھے جناب کی۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-09, 04:59 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا لکھا ہے سے اب اچھی شاعری ہے جناب کی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-09, 12:54 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
اچھا لکھا ہے سے اب اچھی شاعری ہے جناب کی
ہاں بھائی دیکھ لو شاعری کو اور کیا بولنا چاہیے آپ ہی بتا دیں۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-09, 08:09 PM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چاند رات جو تمھارے گھر آئے
آسماں سے جھلملاتی کھکشاں بھی اترے
رنگ و نور سے زیست بھر جائے
ھجوم مسرت سے بھرا ھو احساس تیرا
جسے دیکھنا چاھیں آنکھیں وہ اپنا پاس ھو تیرا
ھر غم ھر اداسی دور ھو تیری
دل پر سکوں
روح مسرور ھو تیری
حالت دیدار جو میسر ھو تجھے
تو عید تیری خوشیوں کی نوید ھو جائے
اور پا کر نوید خوشی تیری
میری بھی عید ھو جائے
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کلام, اللہ, بھائی, دل, رات, زیست, شاعری, عید, غلام, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger