واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


حمد باری تعالی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-09, 09:28 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حمد باری تعالی

حمد باری تعالی

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

حمدِ باری تعالیٰ

بندگی مجکو سکھا دے یارب
خوابِ غفلت سے جگا دے یارب

مشکلیں سب مری آساں کر دے
میری ہر بات بنا دے یارب

جاں لوں اپنی حقیقت کیا ہے
مجھکو تو مجھ سے ملا دے یارب

دُور ذہنوں کے اندھیرے کر دے
روشنی سب کو دکھا دے یارب

وہ جو صحرائے عرب سے اُٹھی
وہ صدا پھر تُو سنا دے یارب

دشمن اسلام کے جو ہیں، ان کا
ایک اک نقش مٹا دے یارب

اپنی پہچان بنا لے یہ علی
وہ ہنر اس کو سکھا دے یارب

علی احمد جلیلی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پہچان, اللہ, اسلام, عرب, غفلت, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موبائل کنکشنز کی تعداد محمدعمر موبائل ہی موبائل 4 08-12-10 11:51 PM
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 3 12-10-09 01:53 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger