واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


حمد رب ذوالجلال ۔ضیاء الدین نعیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 12:33 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حمد رب ذوالجلال ۔ضیاء الدین نعیم

حمد رب ذوالجلال ۔ضیاء الدین نعیم

وسوسہ اندازی جب بڑھ کر شیطان کرنا چاہے
مانگے رب کی پناہ، جو اس کا درماں کرنا چاہے

چاہیے کوشاں رہے کہ اس سے رب کی راہ نہ چھوٹے!
وہ، جو دونوں جہاں کے بھلے کا ساماں کرنا چاہے

سر بسجود اللہ کے آگے ہو کر اشک بہائے
جو انساں بھی اپنی مشکل آساں کرنا چاہے

وہ تو سایہ فرما مجھ پر، فضل ہے اس کا ورنہ
جانے کیا کیا جی یہ میرا ناداں کرنا چاہے

بد اندیش مراد کو اپنی پہنچیں، ناممکن ہے!
رب العزت بندے پر جب احساں کرنا چاہے

کبھی نہ آئے وہ دن لیکن ہے کوئی جو روکے؟
نعیم اگر اللہ تمہارا نقصان کرنا چاہے

ضیاء الدین نعیم
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-08, 09:40 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حمد رب ذوالجلال ۔ضیاء الدین نعیم

واہ
اچھی شاعری ھے جناب۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-01-08, 08:59 AM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حمد رب ذوالجلال ۔ضیاء الدین نعیم

بہت خوب ! زبر دست حمد ہے کاشان بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
اللہ, بھائی, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عینک والا جن زارا بچوں کا پاک نیٹ 0 14-02-11 06:10 PM
عینی گواہ سیپ قہقہے ہی قہقے 0 28-01-11 10:29 PM
ترجمہ کرنے والی عینک عدنان دانی عمومی سائنس 3 03-01-11 09:58 AM
عمرو عیّار اور ملاء عمر اداس ساحل عمومی بحث 12 18-09-10 10:23 PM
حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی قربانی راجہ اکرام عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 3 29-11-09 11:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger