|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رات مَیں لیٹی بستر پر
،نظر جو پڑ گئ چاند پر، وہ مسکرایا اوربڑھتا آیا میری جانب ، اَے اُداس لڑکی ، کبھی مجھے اُداس دیکھا تو نے ، تو بھی تنہا ھے اگر ،مُیں بھی تو تنہا ھوں، زخم تیری بھی روح پر ،زخمی وجود تو میرا بھی ھے، میرا چہرا نشان دکھا دیتا ھے، تم جیسوں کے حوصلوں کیلےء ، تم مضبوط کرو اپنے من کو ، جیسا رکھا مَیں اپنے تن کو ، چمکتا رھا ،چمکتا رھوں گا ، مٹھاس پھلوں میں ڈالتا رھونگا ، جیسے تارے رنگ گھولتے ھیں پھلوں میں ، تم بھی اپنے سواء کیلےء جینا سیکھ لو ، ضروری نہیں ، شجرِسایہ خُود بھی اس سے مُستفیض ھو، مگر تکھتا تو نہیں ،خوش رھتا ھے ،سُکھ دے کے، تو اَے پریشان لڑکی ،راتوں کو خوابوں کی کرچیاں چُننا چھوڑ دو ،سو جایا کرو ،روح کو چھلنی کرنا چھوڑ دو، ھاں سچ ھے ،رُوح کے زخم مُندمل تو دیر سے ھی ھُؤا کرتے ھیں، مگر اے اچھی لڑکی ، اُس وقت کا مُجھے دیکھ دیکھ کر ،راتیں گن گن کر،صبر سے انتظار کر، ورنہ ٹوٹ جاؤ گی ،بکھر جاؤ گی ،شاخِ تنہا ک ی طرح ، پھول بھی تو ًبھلا ً ٹہنی سے جُڑا لگتا ھے، ورنہ کچھ دیر میں اپنی اصلیت ،اپنی خوشبو کھو دیتا ھے ، پھر تو کسی کو یاد بھی نہیں رھتا ، دوسرے پھول کو وہ تکنے لگتا ھے ، پرندوں کی چہچہاھٹ سنو ،نہ گھر ،نہ کھلیان انکے، مگر خوش ھیں ، اپنے کو خوش رکھو فقط مجھے دیکھ کر، ھاں اچھی لڑکی مجھے دیکھ ،مجھے دیکھ کر۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-09-10), فیصل ناصر (27-08-10), پاکستانی (27-08-10), ھارون اعظم (20-11-10), منتظمین (27-08-10), مرزا عامر (27-08-10), ایس اے نقوی (27-08-10), اسراراحمد چوہدری (27-08-10), راجہ اکرام (27-08-10), عبداللہ آدم (27-08-10) |
| کمائي نے عروج کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 27-08-10 | ایس اے نقوی | تھریڈ : حوصلہ | 150 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بہت اچھی شیئرنگ ہے پاک نیٹ پر خوش آمدید ، تعارف والے سیکشن میںاپنا تعارف کروا دیجئے تا کہ ہمیں آپ کے بارے میں جاننے اور آپ کی صلاحیتوں سے استفادہ کا موقع ملے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-09-10), فیصل ناصر (27-08-10), مرزا عامر (20-11-10), عبداللہ آدم (27-08-10), عروج (27-08-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
محترمہ عروج صاحبہ آپکو پاک نیٹ پر پہلی پوسٹ کرنے پر 150 انعامی پوائینٹ دیئے گئے ہیں امید ہے کہ آپ محنت کریں گی اور بہتر کارکردگی سے پوائینٹ حاصل کرتی رہیں گے ہر اچھی پوسٹ کا لنک یہاں فراہم کریں اور پوائینٹ حاصل کریں سرورق کےلئے آفر - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اور تعارف کےلئے لنک پیش کیا جاتا ہے اپنا تعارف بھی کروائیں تا کہ اراکین آپکو ویلکم کر سکیں اور آپکے بارے میں جان سکیں شکریہ تعارف - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[السلام علیکم ۔
میں یہاں پر نئی ھوں، حوصلہ افزائی پر شکریہ۔ Last edited by عروج; 20-02-11 at 02:25 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-09-10), فیصل ناصر (27-08-10), ایس اے نقوی (03-09-10), راجہ اکرام (04-09-10), عبداللہ آدم (28-08-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے مطالعہ کے شوق نے اردو کی املا میں بہت مدد کی ھے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| php, فورمز, گزار, پہلی, پوسٹ, پاک, پاکستان, ویلکم, لنک, نیٹ, موقع, ملے, السلام, اچھی, انعامی, اسلام, تا, تعارف, جاننے, خوش, دیجئے, سیکشن, شیئرنگ, عروج, صلاحیتوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کچھ صابر اور حوصلہ مند قوم پر! | ALI-OAD | خبریں | 2 | 19-11-10 10:50 PM |
| حامل وصف یہ چاہے کہ جوانی رہ جائے | عبداللہ آدم | شعر و شاعری | 1 | 30-04-10 10:27 AM |
| وصل کا خواب | میاں شاہد | احسان دانش | 4 | 08-05-08 08:50 AM |
| یہ رہنِ شرم ہے با وصفِ شوخی اہتمام اس کا | خرم شہزاد خرم | دیوان غالب | 0 | 14-12-07 01:46 PM |
| وصل کي شب | زبیر | شعر و شاعری | 0 | 14-07-07 01:53 AM |