واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


حیات بٹنے لگی ہے فنا کے ہاتھوں سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 05:27 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حیات بٹنے لگی ہے فنا کے ہاتھوں سے

حیات بٹنے لگی ہے فنا کے ہاتھوں سے

حیات بٹنے لگی ہے فنا کے ہاتھوں سے
مرے چراغ جلے ہیں ہوا کے ہاتھوں سے

یہ بات پیرہنِ گل کے تار کس سے کہیں؟
کہ تار تار ہوئے ہیں صبا کے ہاتھوں سے

بعید یہ بھی نہیں ہے کہ غم کے مارے ہوئے
ہلا کے رکھ دیں فلک بھی دعا کے ہاتھوں سے

یہ چاہتے ہیں ہماری وفا کا کوئی صلہ
اگر ملے تو اسی بے وفا کے ہاتھوں سے

کبھی کبھی تو اسے دیکھ کر یہ لگتا ہے
کہ بس وہی تو بنا ہے خدا کے ہاتھوں سے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وفا, خدا, دعا, غم, صبا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قران کے نسخے کن ہاتھوں سے ہمارے ہاتھوں تک پہنچے؟ ابتدائی قرآن کی کتابت کی تاریخ فاروق سرورخان علوم قرآن کریم 51 03-12-11 07:04 PM
رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد بیوی کے ہاتھوں میاں کی پٹائی کا منظر گوہر عمومی بحث 2 15-10-10 08:33 AM
میرے ہاتھوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیپ سیدہ ثوبیہ ناز 7 12-03-09 10:14 AM
تمہارے ہاتھوں کے لئے ایک دعا محمدعدنان وصی شاہ 3 04-01-09 05:09 PM
وقت ہاتھوں سے نکلا جا رہا ہے محمدعدنان کرکٹ 0 17-12-08 06:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger