| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خامشی یوں ڈرا رہی ہے ہمیں
اک ندا ہے بلا رہی ہے ہمیں بن گئے گیت کس کے سُر سے ہم زندگی گنگنا رہی ہے ہمیں ڈوبنے آئے تھے۔ مگر یہ ندی بہتے رہنا سکھا رہی ہے ہمیں پہلے جو لوریاں سناتی تھی یاد اس کی جگا رہی ہے ہمیں اب تو یہ یاد بھی نہیں ہم کو یاد یہ کو کی آرہی ہے ہمیں غمِ یار آ لپٹ کے سو جائیں رات لوری سنا رہی ہے ہمیں پھر کوئی شعر اترنے والا ہے دن میں بھی نیند آرہی ہے ہمیں ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائے صبح عبیدؔ آکے پھر تھپتھپا رہی ہے ہمیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نیند, شعر, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-02-11 05:52 AM |
| بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف | جاویداسد | خبریں | 0 | 04-08-10 07:13 PM |
| جعلی ڈگریوں کی ریس جاری 529ارکان اسمبلی کی ڈگریوں میں 29جعلی 22مشکوک ۔ | جاویداسد | خبریں | 0 | 14-07-10 06:36 PM |
| ہوٹل میں امریکی فوجیوں کا پراسرار آپریشن! کیا حملہ ان فوجیوں پر تھا؟ | تفسیر حیدر | خبریں | 1 | 21-09-08 08:23 PM |
| میڈیا پر پابندیوں کیخلاف راولپنڈی اسلام آبادمیں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:25 AM |