| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
خاک میں گزرا ہوا کل نہیں ڈھونڈا کرتے
وہ جو پلکوں سے گرا پل نہیں ڈھونڈا کرتے پہلے کچھ رنگ لبوں کو بھی دیئے جاتے ہیں یونہی آنکھوں میں تو کاجل نہیں ڈھونڈا کرتے بیخودی چال میں شامل بھی تو کر لو پہلے یوں تھکے پیروں میں پائل نہیں ڈھونڈا کرتے جس نے کرنا ہو سوال، آپ چلا آتا ہے لوگ جا جا کے تو سائل نہیں ڈھونڈا کرتے یہ ہیں خاموش اگر، اس کو غنیمت جانو یونہی جذبات میں ہلچل نہیں ڈھونڈا کرتے پیچھے کھائی ہے تو آگے ہے سمندر گہرا مسئلہ ایسا ہو تو پھر حل نہیں ڈھونڈا کرتے اِن کھلی آنکھوں سے خوابوں کو تلاشو نا بتول پلکیں ہو جائیں جو بوجھل نہیں ڈھونڈا کرتے
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (04-09-11), عبداللہ آدم (18-01-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شئیرنگ ہے عدنان بھائ ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہلچل, کھلی, کھائی, کرتے, گزرا, پیروں, پلکوں, لو, لبوں, چال, آگے, آنکھوں, آتا, ایسا, جائیں, جذبات, حل, خوابوں, خاک, خاموش, دیئے, رنگ, سمندر, شامل, غنیمت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈھونڈنے سے وفا نہیں ملتی | Wahid Mahmood | شعر و شاعری | 6 | 01-06-11 12:56 PM |
| اسامہ ڈھونڈنے میں پاکستان کو مدد کرنی ہوگی | ھارون اعظم | خبریں | 1 | 29-11-09 08:47 PM |
| مکین کے حامی پاکستانی ڈھونڈنے سے نہیں | ابن جلال | خبریں | 0 | 17-10-08 05:45 PM |
| خلیجی ممالک میں روزگار ڈھونڈئے | شاہد حفیظ | ویب سائٹس کا جائزہ | 4 | 25-07-07 10:16 AM |