واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


خدا خیر کرے

اس موضوع کے 0 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 89 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-07-09, 02:07 PM   #1
ذیلی ناظم
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,966
کمائي: 47,311
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,001
2,991 مراسلہ میں 6,431 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خدا خیر کرے

خدا خیر کرے

اشکِ الفت کا یہ انجام؟ خُدا خیر کرے
اور وہ بھی یوں سرِ عام؟ خُدا خیر کرے

لب پہ آیا ہے ترا نام، خُدا خیر کرے
ہو نہ جائیں کہیں بدنام، خُدا خیر کرے

جب بھی ہاتھوں کی لکیروں پہ نظر ڈالی ہے
میں نے دیکھا ہے ترا نام، خُدا خیر کرے

آہ اربابِ خرد کی یہ سبک سامانی
خود شناسی ہوئی الزام، خُدا خیر کرے

آزمائش ہے یہ آدابِ جنوں کی شاید
کوئی آیا ہے لبِ بام، خُدا خیر کرے

جب کبھی زیست میں ہم حدِ یقیں سے گزرے
بن گئے بندۂ اوہام، خُدا خیر کرے

سر جھکائے ہوئے چلتا ہوں مگر اہلِ خرد
اس کو کہتے نہیں اسلام، خُدا خیر کرے

یاد ہے کون ہے یہ سرورِ آوارہ خصال
آپ کا بندۂ بے دام! خُدا خیر کرے
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن
ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-07-09)
جواب

Bookmarks

Tags
نظر, خدا, زیست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تجھے عشق ہو خدا کرے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 11 27-08-09 04:42 AM
خدا کرے کہ تیرے غم بھی مجھےمل جائیں Shani شعر و شاعری 2 29-11-08 07:23 PM
خدا کرے میری ارض پاک عدنان شاعری اور مصوری 3 28-08-08 01:58 AM
خدا کرے کہیں‌تو بھی نشانہ ہوجائے میاں شاہد عبدالمجید سالک 2 07-04-08 06:18 AM
خدا کرے اس سال وجدان گپ شپ 6 11-12-07 11:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger