واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


خطا کو دیکھتا ہوں اور سزا کو دیکھتا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-11-10, 07:37 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خطا کو دیکھتا ہوں اور سزا کو دیکھتا ہوں

خطا کو دیکھتا ہوں اور سزا کو دیکھتا ہوں

بڑی حیرت سے اربابِ وفا کو دیکھتا ہوں
خطا کو دیکھتا ہوں اور سزا کو دیکھتا ہوں

ابھی کچھ دیر ہے شاید میرے مایوس ہونے میں
ابھی کچھ دن فریبِ وفا رہنما کو دیکھتا ہوں

خدا معلوم دل کو جستجو ہے کن جزیروں کی
نہ جانے کن ستاروں کی ضیا کو دیکھتا ہوں

یہ کیا غم ہے مرے اشعار کو نم کر دیا جس نے
یہ دل میں کس سمندر کی گھٹا کو دیکھتا ہوں

ضمیر اک قیدِ نا محسوس کو محسوس کرتا ہے
کسی نا دیدنی زنجیرِ پا کو دیکھتا ہوں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 12:33 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ضمیر اک قیدِ نا محسوس کو محسوس کرتا ہے
کسی نا دیدنی زنجیرِ پا کو دیکھتا ہوں
that is Pak dot Net !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 07:05 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کی حال سناواں دل دا
کوئی محرم راز نیں ملدا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, فریبِ, کرتا, کس, گھٹا, پا, وفا, قیدِ, مایوس, محسوس, معلوم, اشعار, جانے, جستجو, حیرت, دیکھتا, دیر, دل, رہنما, سمندر, ستاروں, سزا, شاید, ضیا, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
توہین رسالت کرنے والوں کے لئے چھتری قاسم شاہ خبریں 1 23-10-11 04:49 PM
انتقام لینا چاھتا ہوں احمدنواز قہقہے ہی قہقے 1 14-09-09 11:25 AM
اسلام آباد دھماکہ ۔حملہ آوروں کا پتا دینے والے کو ایک کروڑ روپے انعام دیا جائے گا ابن جلال خبریں 0 22-09-08 03:12 AM
میں اب بھی یاد رکھتا ہوں راجہ صاحب شعر و شاعری 2 11-04-08 11:08 AM
اس توقع پہ آس رکھتا ہوں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger