واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


خموشی بول اٹھے، ہر نظر پیغام ہوجائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 01:22 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خموشی بول اٹھے، ہر نظر پیغام ہوجائے

خموشی بول اٹھے، ہر نظر پیغام ہوجائے

خموشی بول اٹھے، ہر نظر پیغام ہوجائے
یہ سناٹا اگر حد سے بڑھے کہرام ہوجائے
ستارے مشعلیں لے کر مجھ بھی ڈھونڈنے نکلیں
میں رستہ بھول جاؤں، جنگلوں میں شام ہوجائے
میں وہ آدم گزیدہ ہوں جو تنہائی کے صحرا میں
خود اپنی چاپ سن کر لرز براندام ہوجائے
مثال ایسی ہے اس دور ِخرد کے ہوش مندوں کی
نہ ہو دامن میں ذرّہ اور صحرا نام ہوجائے
شکیبؔ اپنے تعارف کیلئے یہ بات کافی ہے
ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہوجائے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-01-08, 02:24 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 16
کمائي: 32
شکریہ: 141
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خموشی بول اٹھے، ہر نظر پیغام ہوجائے

nice poetry
.........................
فہیم نواز خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, تعارف, شام, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ champion_pakistani گپ شپ 105 21-05-11 04:18 PM
اِدھر زندگی کا جنازہ اُٹھے گا سیپ گانے 0 07-01-11 10:34 PM
میری امنگو زرا سا ٹھہرو ۔ ۔ ۔ The Great شعر و شاعری 0 04-12-09 03:55 PM
قرآن حکیم ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے کا بیان Real_Light تلاوت اور تجوید 0 05-08-08 05:28 PM
نیند سے اٹھنے کی دعا عبداللہ حیدر دعاء اور اذکار 3 28-07-08 01:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger