| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستوں اپنی ایک نظم آپ سب کی نزر
خواب بہت مہنگے ھیں خواب کتنے کے ھیں میں نے اپنی بیٹی سے ایک روز کہا تھا دیکھا ھے میں نے خواب ۔جو موتیوں سے بھرا تھا۔ سکون ھی سکون ھر غم بے اثر تھا پھولوں سے بھرا میرا یہ انگن تھا۔ اچانک جو کھولی انکھ تو بہار میں خزاں کا سماں تھا یہ خواب کیا ھوتے ھیں کیا یہ پیسوں سے ملتے ھیں؟ ہاں بیٹی جہاں پیٹ خالی اور انکھ سوالی ھو ۔وہاں خواب بھی پیسوں سے ملتے ھیں ماں پھیری والا آیا ھے سچے خواب لایا ھے تم نے کہا تھا اب خواب بھی پیسوں سے ملتے ھیں آو نا ماں مجھے خواب لے دو نا تم نے کہا تھا خوابوں میں چاند بھی ھے اور تارے بھی تم نے کہا تھا ۔پھولوں پر تیتلیاوں نےگھر سجایا تھا ننھے ننھے پیڑوں پر پرندوں نے گھونسلا بنایا تھا نیلے نیلے جھرونوں میں پانی نے رستہ بیچھایا تھا مجھے بھی اس پانی پر چلنا ھے پرندوں کو پکڑنا ھے۔تیتلیوں کو تکناھے دیکھو ماں میری مھٹی میں چند پیسے ھیں آو نا ماں مجھے خواب لے دو نا نا رو ماں مجھے نہیں لینے خواب میں پھیری والے سے خواب نہیں روٹی لیتی ھوں اب چپ ھو جا اور ناآنسو بھا ماں میری پیاری ماں خواب بہت مہنگے ھیں۔ تانیہ رحمان(ستارہ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
واہ ستارہ جی کیا بات ہے آپکی
بہت خوبصورت نظم ہے |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: Pakistan
عمر: 22
مراسلات: 659
کمائي: 823
شکریہ: 214
215 مراسلہ میں 298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خواب بہت مہنگے ھیں
کیا ریٹ چل رہا ہے آج کل؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دلربا مہنگے خواب کا کوئی ریٹ نہیں ھوتا ، اور یہی وجہ ھے کہ بہت سے لوگوں نے خواب دیکھنا چھوڑ دیا ھے، لگتا ھے آپ کے خواب کافی سستے والے ھیں،
|
|
|
|
| تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (21-05-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے آج پرانی تحاریر دیکھی تو مجھے اپنا خواب دوبارہ نظر آیا تو ایک بار پھر میں وہی کھڑی تھی جب یہ خواب لکھا تھا کچھ ایسی صورتحال میں
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خواب مرتے نہیں !
بہت اچھی نظم ہے ، ستارہ جی بہت شکریہ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (22-05-09), رضی (30-05-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ام غزل جی یہ تو نہیں جانتی کہ اچھی ہے یا نہیں لیکن بس لکھ دیا جو سوچا تھا ۔ بہت شکریہ خوش رہیں
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ستارہ جی آپ سچ میں بہت اچھا لکھتی ہیں ، اللہ دے زورٍ قلم اور ذیادہ۔
آمین۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خواب بہت مہنگے ھیں
بہن آپ بہت اچھا لکھتی ہیں اچھا لکھنے کے ساتھ ساتھ سچ بھی لکھتی ہیں اور یہ بڑی بات ہے لکھنے والے تو بہت سے ہیں مگر سچ لکھنے والے بہت کم۔۔۔ لکھتے رہیئے گا
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی بھائی دیکھنے میں تو آپ مجھے اسکول کے بچے لگتے ہو لیکن اتنی سمجھداری اور کسی بھی تحریر کو اتنی لگن سے پڑھنے کو اور اس پر تبصرہ کرنے والا اگر اسکول کا بچہ نہیں کسی یونیورسٹی کا طالبعلم لگتا ہے ، جیتے رہو
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فوٹو, پاک, پسند, نظر, محبت, آج, اللہ, انسان, بھائی, بچپن, تحریر, خوش, دل, دعائیں, زندگی, شاعری, شعر, عدنان, عزیز, غم, غزل, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ | زبیر | پروین شاکر | 16 | 26-12-11 02:21 PM |
| ذرا دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | فیصل ناصر | عمومی بحث | 3 | 14-06-11 07:03 PM |
| یہ دیکھیں ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 3 | 08-02-09 06:28 AM |
| آنکھیں بند کر لے | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 1 | 14-01-09 11:23 AM |
| براہ کرم ضرور دیکھیں | عبدالقدوس | اسلام اور عصر حاضر | 5 | 11-03-08 09:23 AM |