واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


خواب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-09, 10:16 PM   #1
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خواب

خواب

خواب مرتے نہیں
خواب دل ہیں نہ آنکھیں نہ شامیں کہ جو
ریزہ ریزہ ہُوئے تو بکھر جائیں گے
جسم کی موت سے یہ بھی مر جائیں گے
خواب مرتے نہیں
خواب تو روشنی ہیں نواہیں ہَوا ہیں
جو کالے پہاڑوں سے رُکتے نہیں
ظلم کے دوزخوں سے بھی جھکتے نہیں
روشنی اور نوا اور ہَوا کے علَم
مقتلوں میں پہنچ کر بھی جھکتے نہیں
خواب تو حرف ہیں
خواب تو نُور ہیں
خواب تو سُقراط ہیں
خواب منصُور ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 08-01-09 at 04:46 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (09-01-09), وسیم (09-01-09), چیتا چالباز (07-01-09), ابن جلال (10-01-09), ثانیہ (08-01-09)
پرانا 08-01-09, 08:01 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواب

bahut achi sharing hai
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (09-01-09)
پرانا 08-01-09, 09:15 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: کسی کی یادوں میں
مراسلات: 80
کمائي: 1,407
شکریہ: 128
39 مراسلہ میں 90 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواب

بہت اچھی شاعری ہے ۔
ثانیہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-09, 02:56 AM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواب

J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (09-01-09)
پرانا 09-01-09, 11:04 AM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,841
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواب

سیلانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-09, 02:37 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
ارے بھائی
تمہارے آئیڈیے کے مطابق
اس نظم کو لکھ کر اسکا snap بنا رہا تھا کہ
preview post کی جگہ submit new thread کا بٹن دب گیا
ہا ہا ہا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-09, 12:17 AM   #7
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواب

اس تھریڈ‌کو شعر و شاعری میں‌منتقل کررہا ہوں‌
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
موت, بھائی, جواب, دل, شاعری, شعر, شعر و شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger