| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خواھشوں کی تتلیاں ۔ ۔ ۔
چاھتوں کے پھولوں پر ، پھڑ پھڑاتی رھتی ہیں تیری یاد کے جگنو ۔ ۔ ۔ ان اندھیری راتوں میں ، راستے دکھاتے ھیں دل کی دھڑکنیں میری، اک کنول کی صورت میں مسکراتی رھتی ھیں ۔ ۔ ۔ آرزو کے تاج محل ، چاہتوں کی ندرت میں ،۔ ۔ ۔ ھمقدم ھی رھتے ھیں ۔ ۔ ۔ خوشبوؤں کی سوغاتیں، چین و سکھ کے دیپک بھی حوصلوں کی صورت میں ۔ ۔ ۔ ساتھ ساتھ میر ے ھیں ۔ ۔ ۔ مسکراتی یہ کلیاں، شبنمی سی بارش میں کچھ صدائیں دیتی ھیں ۔ ۔ ۔ چاند کی سجل کرنیں، چارسو یہ بکھر ے رنگ کچھ پیام دیتے ھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ،، تم اگر جو آجاؤ، راستے چمک جائیں ،، |
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | اسد گدھی (27-09-09) |
![]() |
| Tags |
| کنول, پسند, چین, تاج, شاعری, عمران |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تتلی رانی | سیپ | فنون لطیفہ اور تخلیقات | 0 | 09-12-10 02:18 PM |
| تتلیاں۔۔تتلیاں۔۔۔تتلیاں۔۔ تتلیاں | ام غزل | موبائل وال پیپرز | 1 | 21-02-09 01:01 AM |
| کبھی تم کتابوں میں کُچلی ہوئی کوئی تتلی جو دیکھو | محمدعدنان | شعر و شاعری | 7 | 24-08-08 12:46 AM |
| ::: ڈنمارک کے کچھ سائسندانوں نے نیلے رنگ کی ایک تتلی (ایلکن بلو) کی چیونٹیوں کو دھوکہ دیکر اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی صلاحیت کا بغور م | ابو کاشان | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 07-01-08 12:24 AM |
| التتمش | خرم شہزاد خرم | تاریخ اور فلسفہ | 0 | 16-08-07 01:27 PM |