| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,352
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا خوب ان کے حسن نے کام کیا
یک بندہ خاکی کو اس نے رام کیا گزرا جب وہ یوں میری گلی سے ٹھیک سے نہ اس نے مجھے سلام کیا میں نے جب ان سے کرنی چاہی بات نہ سنی میری اور نہ کلام کیا آوارگی میں میں حد سے گزر گیا کہ اس ظالم نے مجھے غلام کیا نہ کہا ہم نے کہ ہم تم کو نہیں چاہتے مگر محسن اس نے کیونکر تجھے بدنام کیا |
|
|
|