واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


خوب ہوتے ہیں یہ چاہت کے میٹھے رشتے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-10-10, 05:23 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,396
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خوب ہوتے ہیں یہ چاہت کے میٹھے رشتے

خوب ہوتے ہیں یہ چاہت کے میٹھے رشتے

کس طرح یاد کروں کیسے بھلائوں تجھ کو؟
تو کوئی رسم نہیں ہے جو نبھائوں تجھ کو
روز آنکھوں‌ سے بکھرتا ہے نیا خواب کوئی
دل یہ کہتا ہے آنکھوں میں سجائوں‌ تجھ کو
خوب ہوتے ہیں یہ چاہت کے میٹھے رشتے
بھول کر بھی کبھی دشمن نہ بنائوں تجھ کو
زندگی کون سی تاروں کا فلک ہے ساگر
کس طرح اپنا ستارہ میں بنائوں تجھ کو
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
غلام خان (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 02:23 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ھمارے درمیان ایسا کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

hamare darmiyan aisa koi rishta nahin tha
tere shanon pe koi chat nahin thi
mere zimme koi angan nahin tha
koi wada teri zanjir-e-pa banane nahin paya
kisi iqrar ne meri kalai ko nahin thama
hawa-e-dasht ki manind
tu azad tha
raste teri marzi k tabe the
mujhe bhi apni tanhai pe
dekha jaye to
pura tasarruf tha
magar jab aj tu ne
rasta badla
to kuch aisa laga mujh ko
k jaise tu ne mujh se bewafai ki
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
aisa, nahi, nahin, teri, ہوتے, فلک, کیسے, کوئی, کروں, کس, ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔, چاہت, میٹھے, آنکھوں‌, ایسا, تاروں, خواب, خوب, درمیان, دشمن, رسم, رشتے, ستارہ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیاآپ اس رکشے پر بیٹھناچاہیں گے؟ زارا دلچسپ اور عجیب 0 23-02-11 05:36 PM
میٹھے بول میں جادو ہے دین محمد وطن پال عمومی بحث 14 09-12-10 07:21 PM
مسجد میں حلقہ باندھ کر بیٹھنا اور یوں ہی بیٹھنا ھارون اعظم صحیح البخاری 0 19-04-10 11:35 PM
بیٹھے بیٹھے ایک دن میں نے یہ بیگم سے کہا The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:40 AM
پرنام سنگھ نے رات چار بجے یونہی بیٹھے بیٹھے فون گھمادیا The Great قہقہے ہی قہقے 7 14-09-09 11:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger