واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


خود پرستی کے اس زمانے میں ۔ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-09, 04:22 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خود پرستی کے اس زمانے میں ۔ ۔

خود پرستی کے اس زمانے میں ۔ ۔

خود پرستی کے اس زمانے میں ۔ ۔
کیا کسی سے گلہ کر ے کوئی

دل کے بدلے میں درد ملتا ھے
بیقراری میں کیا کر ے کوئی ؟

رو ح کے زخم آنچ دیتے ھیں
کیسے اسکی دوا کر ے کوئی

یاد ماضی کے بکھر ے جالوں سے
اب تو مجھکو رہا کر ے کوئی ۔ ۔ ۔

زندگی کے اداس صحراء میں
ابر برسے خدا کر ے کوئی

اسکی باتوں سے جاں مہکتی ھے
کیسے خوشبو جدا کر ے کوئی ۔؟

عمر بھر ناز جس پہ ھو جائے
کاش ایسی وفا کر ے کوئی ۔ ۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-09, 04:33 PM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب دی گریٹ بھائی
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 12:39 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب پسند کرنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
گلہ, پہ, ھو, پرستی, وفا, ناز, ملتا, ماضی, مجھکو, ایسی, اداس, اسکی, بکھر, بھائی, باتوں, بدلے, جدا, خود, خوشبو, خدا, دی, دوا, درد, زمانے, زخم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وطن پرستی اور حب الوطنی میں کیا فرق ہے؟ راجہ اکرام عمومی بحث 22 31-01-11 06:37 PM
چاہت کی بستی میں عائشہ شاعروں کی بیٹھک 10 14-10-10 10:34 AM
بستی میں پھر خون ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمدعدنان شاعری اور مصوری 4 01-05-08 11:59 AM
مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:32 AM
کوئٹہ:نامعلوم افراد مکان میں دستی بم پھینک کر فرار،بچہ زخمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger