واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


خود کو تیرے معیار سے گھٹ کر نہیں دیکھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-11, 10:28 PM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خود کو تیرے معیار سے گھٹ کر نہیں دیکھا

خود کو تیرے معیار سے گھٹ کر نہیں دیکھا

خود کو تیرے معیار سے گھٹ کر نہیں دیکھا
جو چھوڑ گیا، اُس کو پلٹ کر نہیں دیکھا

میری طرح، تُو نے شبِ ہجراں نہیں کاٹی
میری طرح، اس تیغ پہ کٹ کر نہیں دیکھا

تُو دشنہِ نفرت ہی کو لہراتا رہا ہے
تُو نے کبھی دشمن سے لپٹ کر نہیں دیکھا

تھے کوچہِ جاناں سے پرے بھی کئی منظر
دل نے کبھی اس راہ سے ہٹ کر نہیں دیکھا

اب یاد نہیں مجھ کو فراز اپنا بھی پیکر
جس روز سےبکھرا ہوں سِمٹ کر نہیں دیکھا

احمد فراز
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 12:48 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس روز سےبکھرا ہوں سِمٹ کر نہیں دیکھا

بہت خوبصورت بات
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 10:12 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ جناب ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہٹ, ہجراں, فراز, کٹ, کئی, گھٹ, گیا،, پہ, پلٹ, لپٹ, نفرت, چھوڑ, معیار, اُس, احمد, احمد فراز, تیغ, جاناں, خود, دیکھا, دل, دشمن, روز, راہ, شبِ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الٰہی تیری چوکھٹ پر( از: مولانامفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ ابوسعد شعر و شاعری 4 02-04-11 12:23 PM
کرپٹ افسران کے خلاف شکنجہ تیار کرنے کی تیاری جاویداسد خبریں 1 27-07-10 01:14 PM
پٹ پٹا گیا کوئی اور ہی، تیرےنام کےشبہ کاری میں The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 10:40 PM
شعیب ملک کی کپتانی پر سے خطرات کے بادل چھٹ گئے محمدعدنان کرکٹ 0 16-11-08 11:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger