| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوشبو نے جب وجد میں آکر رقص کیا
غنچہ و گل نے ہاتھ ملا کر رقص کیا مٹی بھی پہلی بارش سے مست ہوئی پانی کے دو گھونٹ چڑھا کر رقص کیا صحنِ چمن میں رنگوں کا آنچل لہرایا تتلی نے جب پَر پھیلا کر رقص کیا صبر و ضبط کی سب زنجیریں ٹوٹ گئیں زنداں کی خوشخبری پاکر رقص کیا اس میں مرنے والے جب شہداء کہلائے ہم نے اس کوچے میں جاکر رقص کیا وحشت کی شدّت کو سرد کیا یوں بھی انگاروں کا فرش بچھا کر رقص کیا گویائی کا فن آنکھوں نے سیکھ لیا خاموشی کو نطق بنا کر رقص کیا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|