واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


خوشیوں کی ایک شمّع روشن ھوئی ھے آج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-09, 12:48 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خوشیوں کی ایک شمّع روشن ھوئی ھے آج

خوشیوں کی ایک شمّع روشن ھوئی ھے آج

خوشیوں کی ایک شمّع روشن ھوئی ھے آج
چھانے لگی ھے کیسی اک بے خودی سی آج

مہکی ھوا نے آکر پیغام کیا سنایا ۔ ۔ ۔
نظریں بھی میری مجھ سے شرمارھی ھیں آج

کیا چاند آسماں سے آیا تھا اس زمیں پر؟
ھر سمت چاندنی سی بکھری ھوئی ھے آج

آئی تھی یاد کوئی پھولوں کی رہ گزر پر
خوشبو سی اک فضا میں پھیلی ھوئی ھےآج

اک شوخ سا تصوّر ، ھر پل ھے زہہن و دل پر
کیا کیا دکھا رھی ھے، دیو انگی یہ آج ؟

کل تک جو اجنبی تھے،مھماں ھوئے ھیں دل کے
کس ر خ پہ ناز لائی یہ زندگی ھے آج ؟
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کیسی, کوئی, گزر, پہ, پھولوں, ھیں, پیغام, ھوئے, ھے, پل, لگی, چاند, آکر, آیا, آج, اجنبی, بے, خودی, خوشیوں, دکھا, دل, روشن, زندگی, زمیں, سمت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کالا شاہ کاکو: نقاب پوش لڑکیوں نے بس مسافروں کو لوٹ لیا گلاب خان خبریں 1 25-02-11 06:46 AM
اسرائیلی فوجیوں میں خود کشی کا بڑھتا رجحان ( رپورٹ) جاویداسد خبریں 0 27-08-10 12:10 PM
بے دم ھوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتے The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:31 PM
جےپور:بنگلہ دیشیوں کےخلاف کارروائی محمدعدنان خبریں 0 21-05-08 06:52 PM
میرپورخاص: آگ لگنے سے ہاریوں کی 10 جھونپڑیاں جل کر خاکستر خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger