واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


خوشیوں کے چار پل ھی صدا ڈھونڈ تا رہا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-11, 11:03 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خوشیوں کے چار پل ھی صدا ڈھونڈ تا رہا

خوشیوں کے چار پل ھی صدا ڈھونڈ تا رہا

خوشیوں کے چار پل ھی صدا ڈھونڈ تا رہا
کیا ڈھونڈنا تھا مجھکو میں کیا ڈھونڈتا رہا

خوشیوں کے شہر میں مجھ سا غریب شخص
لینے کو سانس ٹھوڑی ہوا ڈھونڈتا رہا

معلوم تھا کہ میری نہیں ھے کوئی خطا
پھر بھی میں وہاں اپنی خطا ڈھونڈتا رہا

معلوم تھا مجھکو نہیں مل سکیں گے وہ
پھر بھی میں سدا انکا پتہ ڈھونڈتا رھا

پھر یوں ہوا ان سے ملاقات ہوگئی
پھر عمر بھر میں اپنا پتہ ڈھونڈ تا رہا

بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (06-11-11), محمدعدنان (06-11-11), حسن قادری (06-11-11), راجہ اکرام (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 11:13 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معلوم تھا کہ میری نہیں ھے کوئی خطا
پھر بھی میں وہاں اپنی خطا ڈھونڈتا رہا

بہت اچھی شاعری ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 11:31 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل تو چاہا پر شکستِ دل نے مہلت ہی نہ دی
کچھ گلے شکوے بھی کر لیتے مناجاتوں کے بعد
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (06-11-11), بنت حوا (06-11-11), حسن قادری (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 12:21 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
خوشیوں کے چار پل ھی صدا ڈھونڈ تا رہا
کیا ڈھونڈنا تھا مجھکو میں کیا ڈھونڈتا رہا

خوشیوں کے شہر میں مجھ سا غریب شخص
لینے کو سانس ٹھوڑی ہوا ڈھونڈتا رہا

معلوم تھا کہ میری نہیں ھے کوئی خطا
پھر بھی میں وہاں اپنی خطا ڈھونڈتا رہا

معلوم تھا مجھکو نہیں مل سکیں گے وہ
پھر بھی میں سدا انکا پتہ ڈھونڈتا رھا

پھر یوں ہوا ان سے ملاقات ہوگئی
پھر عمر بھر میں اپنا پتہ ڈھونڈ تا رہا
ہر شعر میں اپنے دل کی بات کو محسوس کیا سوائے پہلے مصرعہ کے

کہ
خوشیوں کے چار پل ھی صدا ڈھونڈ تا رہا

ہم تو دنیا سے فقط خوش کے ایک پل کا سوال کرتے ہیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (06-11-11), بنت حوا (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 01:58 PM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
پھر یوں ہوا ان سے ملاقات ہوگئی
پھر عمر بھر میں اپنا پتہ ڈھونڈ تا رہا
میں لغزشوں سے اٹے راستوں پہ چل نکلا
تجھے گنوا کے مجھے پھر کہاں سنبھلنا تھا
عجب نصیب تھا محسن کہ بعد مرگ مجھے
چراغ بن کے خود اپنی لحد پہ جلنا تھا
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (06-11-11), بنت حوا (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 05:14 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر یوں ہوا ان سے ملاقات ہوگئی
پھر عمر بھر میں اپنا پتہ ڈھونڈ تا رہا


زبر دست جناب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, purple, کوئی, گے, ٹھوڑی, ھے, پل, پتہ, وہاں, ڈھونڈ, ڈھونڈنا, چار, مل, ملاقات, مجھکو, اپنی, انکا, تا, خوشیوں, سکیں, سانس, سدا, شہر, غریب, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈھوک رتہ گیس لیکیج سے مکان میں آتشزدگی، 3 بہن بھائیوں سمیت 4 جاں بحق گلاب خان خبریں 0 04-03-11 05:57 AM
اس وقت بھی اکثر تجھے ہم ڈھونڈ نے نکلے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:54 PM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کا احتجاج جاری،طلبا کابھی احتجاجی مظاہرہ عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:13 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger