واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


خوش بہت ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-12-09, 10:31 AM   #1
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,990
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خوش بہت ہے

خوش بہت ہے

خوش بہت ہے میرے منہ سے وہ نوالہ چھین کر
میرے چندا، میرے سورج سے اجالا چھین کر

ساری پونجی لُوٹ کر وہ عمر بھر کی لے گیا
دل کے دروازے کے ہاتھوں میں سے تالا چھین کر

کوئی تو ایسا مسیحا بھیج دے اے مہرباں
جو سکوں بخشے مِرے پاؤں کا چھالا چھین کر

اجنبی سا کر گیا ہے مجھ کو میری ذات میں
اب کے اپنے نام سے میرا حوالہ چھین کر

چودھویں کی چاند رُت میں اب اکیلا ہُوں ندیم
مجھ کو تنہا کر گیا وہ میرا ہالہ چھین کر

ندیم اصغر
Wahid Mahmood آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (30-12-09), بزم خیال (30-12-09), حیدر (30-12-09), راجہ اکرام (30-12-09)
پرانا 29-12-09, 11:06 AM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ، بہت خوب، اچھی شاعری ہے جناب
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (29-12-09), ابن حسن (12-01-10), حیدر (30-12-09), راجہ اکرام (30-12-09)
پرانا 30-12-09, 08:37 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اجنبی سا کر گیا ہے مجھ کو میری ذات میں
اب کے اپنے نام سے میرا حوالہ چھین کر

لا جواب شاعری ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (30-12-09), ابن حسن (12-01-10), حیدر (30-12-09)
جواب

Tags
ہاتھوں, پاؤں, لے, چھین, نوالہ, چاند, نام, منہ, مسیحا, اکیلا, اپنے, ایسا, اصغر, بھیج, بخشے, تنہا, تالا, حوالہ, خوش, دے, دروازے, ذات, رُت, سکوں, سورج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger