| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش تھے کچھ ایسے تیری رفاقت کے شوق میں
منزل گوا دی ہم نے مسافت کے شوق میں نفرت ہی ملی ہے ہمیں ہر مقام پر جس در پہ ہم گےء ہیں محبت کے شوق میں ہم بارگاہ عشق میں مقبول یوں ہوءے خود سے بچھڑ گےء تیری قربت کے شوق میں لوٹے ہیں اب تو ساتھ ہیں رنج و عالم کی بھیڑ نکلے تھے گھر سے اک مسرت کے شوق میں اب تو دامن میں حسرتوں کے سوا کچھ نہیں ایسے لوٹے ہیں ہم تیری چاہت کے شوق میں
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گھر, پہ, یوں, قربت, چاہت, می, مقام, مقبول, ملی, محبت, مسافت, ایسے, بچھڑ, حسرتوں, خوش, دی, دامن, در, رفاقت, رنج, سوا, ساتھ, شوق, عالم, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندہ گرفتار کیا جائے‘ ملزم کی ساتھیوں کو ہدایت‘ چند ساتھی منصوبے سے آگاہ تھے‘ تفتیش میں انکشاف | گلاب خان | خبریں | 16 | 06-01-11 02:36 AM |
| وہ کیسے لوگ تھے۔۔۔ | زارا | شاعری اور مصوری | 0 | 28-12-10 06:53 PM |
| ہم سادے ہی ایسے تھے ۔ ۔ ۔ ۔ | میاں شاہد | فیض احمد فیض | 5 | 04-01-09 10:58 PM |
| جب مشرف کرسی چھوڑنے کو تیار نہیں تھے، | تانیہ رحمان ستارہ | گپ شپ | 3 | 25-10-08 01:46 AM |
| ہوئے بے نقاب کیسے!!!!!!!!تیرے کوچے میں | وجدان | عمومی بحث | 0 | 08-04-08 05:03 AM |