واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


خوش ہے کہ جو ٹوٹی ہے آخر کوئی شے ہو گی

اس موضوع کے 0 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 90 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-08, 09:35 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 21,724,223
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,003
2,459 مراسلہ میں 5,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خوش ہے کہ جو ٹوٹی ہے آخر کوئی شے ہو گی

خوش ہے کہ جو ٹوٹی ہے آخر کوئی شے ہو گی

خوش ہے کہ جو ٹوٹی ہے آخر کوئی شے ہو گی
خود میں نظر آتا ہے شیشے کو جو بال اپنا

پردے نے بُنا مجھ کو، پردے نے سنا مجھ کو
نغمہ ہوں سمجھتا ہوں اتنا ہی کمال اپنا

اے ہم نظرو ! ٹھہرو ، کیا ہو جو برآمد ہو
ہر گوشہ خلوت سے اک نقشِ خیال اپنا
__________________
میری وجہ سے جس جس کو بھی تکلیف پہنچی ہے میں ان سب سے معافی چاہتا ہوں ۔ خاص طور پر آپ سے جو اس دستخط کو پڑھ رہے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
کمال, نظر, خوش


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے فخرنوید تعارف 22 18-09-08 12:34 AM
::: معشوق جو ٹھگنا ہے تو عاشق بھی ہے ناٹا - ضیاء الحق قاسمی ::: ابو کاشان مزاحیہ شاعری 1 17-01-08 12:15 PM
بے سبب کون سا سینہ ہے جو شق ہوتا ہے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:23 PM
معشوق جو ٹھگنا ہے تو عاشق بھی ہے ناٹا چاچا کمال مزاحیہ شاعری 1 26-12-07 10:52 AM
غزل - ہنگامہ ہے کیوں برپا ٹھوڑی سی جو پی لی ہے - اکبر الٰہ آبادی عبدالقدوس شعر و شاعری 3 01-08-07 07:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger