واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


خونچکاں ہیں بام و در

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-11, 12:58 PM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خونچکاں ہیں بام و در

خونچکاں ہیں بام و در

خونچکاں ہیں بام و در

غمزدہ بشر بشر

منزلیں کہیں نہیں

رائیگاں ہیں یہ سفر

حرف حرف بے ثبات

لفظ لفظ بے اثر

دردِ دل کی داستاں

کہہ رہے ہیں اشکِ تر

آگ ایسی لگ گئی

جل اٹھے نگر نگر

پستیاں ہیں دل نشیں

بلندیوں سے بے خبر

خواہشیں ہیں بے شمار

زندگی ہے مختصر

نفرتیں ہی نفرتیں

قدم قدم ڈگر ڈگر

خالد دل گیر اب

منتظِر نہ منتظَر

پروفیسر خالد شبیر احمد
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فکری (25-09-11)
پرانا 25-09-11, 02:38 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
فکری (25-09-11), سیفی خان (25-09-11)
پرانا 25-09-11, 05:49 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تشریف آوری کا شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, magenta, size, گیر, لگ, نگر, اٹھے, ایسی, اچھی, احمد, اشکِ, بے, بام, بشر, تشریف, دل, در, شکریہ, شاعری, شبیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger