واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


درد، ایک حد سے گزر کر ہی مزادیتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔محمد اعظم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-11, 11:27 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
ابن جمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default درد، ایک حد سے گزر کر ہی مزادیتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔محمد اعظم

درد، ایک حد سے گزر کر ہی مزادیتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔محمد اعظم

غزل

درد، ایک حد سے گزر کر ہی مزادیتاہے
یہ ہے توفیق جسے چاہے خدا دیتاہے

خیر'اظہار تمنامیں خسارہ ہی سہی
صبر یہ کب ہے کہ دیکھیں کہ وہ کیادیتاہے

کوئی شے اورہے وہ دست حنائی اے چشم!
ایسی ٹھنڈک بھی کوئی شعلہ بھلادیتاہے

قید مکتب ہوں طفلان غم دنیا جب
ایک تصورتراگھنٹی سی بجادیتاہے

مرض عشق میں بہترہے دوا سے پرہیز
ہرعلاج اس میں مرض اوربڑھادیتاہے

اب نہ بیمارہی ہم ہوتے ہیں پہلے جیسے
اورنہ عطار کا لڑکاہی دوایتاہے
ابن جمال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جمال کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہوتے, کوئی, گزر, ٹھنڈک, پہلے, قید, چاہے, مرض, ایسی, اظہار, اعظم, توفیق, جسے, حد, خیر, خدا, دیکھیں, دوا, دنیا, دست, شعلہ, عشق, غم, غزل, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آتا جو لگا دیتاہے دو چار طمانچے The Great مزاحیہ شاعری 0 09-09-09 03:58 PM
جانے کس کس کو مددگار بنا دیتا ہے؟ خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:17 PM
مجھ کو روشن خیال دیتا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 0 24-06-08 03:39 PM
امیتابھ کی عقلمندی محمدعدنان فلمی دنیا 0 13-05-08 07:01 PM
علامہ اقبال ڈے (شاعری مقابلہ)(صرف انتخاب) کون جیتا خرم شہزاد خرم گپ شپ 12 22-11-07 03:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger