واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


درد پھیل جائے تو ایک وقت آتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-11, 08:10 PM   #1
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default درد پھیل جائے تو ایک وقت آتا ہے

درد پھیل جائے تو ایک وقت آتا ہے


درد پھیل جائے تو
ایک وقت آتا ہے
دل دھڑکتا رہتا ہے
آرزوگزیدوں کے حوصلے نہیں چلتے
دشتِ بے یقینی میں آسرے نہیں چلتے
رہرؤں کی آنکھوں میں
منزلیں نہ جب تک ہوں ، قافلے نہیں چلتے
اک ذرا توجہ سے دیکھئے تو کُھلتا ہے
لوگ اِن پہ چلتے ہیں ، راستے نہیں چلتے
سوچنے ، سمجھنے سے ، ساتھ ساتھ چلنے سے
دوریاں سمٹتی ہیں ، فاصلے نہیں چلتے
خواب خواب آنکھوں میں رتجگے نہیں چلتے
درگُزر کے حلقے میں مسئلے نہیں چلتے
دو دِلوں کی قربت میں تیسرا نہیں ہوتا
”واسطے“ نہیں چلتے
بخت ساتھ چلتا ہے ، طابع آزمائوں کے
وقت رام کرنے میں ، تجزیوں کے داؤ کیا
”تجربے“ نہیں چلتے
عشق کے علاقے میں ، حُکمِ یار چلتا ہے
ضابطے نہیں چلتے
حُسن کی عدالت میں ، عاجزی تو چلتی ہے
مرتبے نہیں چلتے
دوستی کے رشتوں کی پرورش ضروری ہے
سلسلے تعلق کے خود سے بن تو جاتے ہیں
لیکن اِن شگوفوں کو ٹوٹنے بکھرنے سے
روکنا بھی پڑتا ہے
چاہتوں کی مٹی کو ، آرزو کے پودوں کو
سینچنا بھی پڑتا ہے
رنجشوں کی باتوں کو ، بھولنا بھی پڑتا ہے
امجد اسلام امجد
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (27-10-11), محمد یاسرعلی (18-11-11), مرزا عامر (18-11-11), بنت حوا (27-10-11), حیدر Rehan (18-11-11), راجہ اکرام (27-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11), عدنان دانی (27-10-11)
پرانا 26-10-11, 08:18 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست جی
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 08:23 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 08:28 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم جی
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-10-11, 12:29 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
رہرؤں کی آنکھوں میں
منزلیں نہ جب تک ہوں ، قافلے نہیں چلتے
اک ذرا توجہ سے دیکھئے تو کُھلتا ہے
لوگ اِن پہ چلتے ہیں ، راستے نہیں چلتے
بہت ہی خوبصورت شیئرنگ ہے
حسن انتخاب قابل داد ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (27-10-11), بنت حوا (27-10-11)
پرانا 18-11-11, 10:20 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-11, 11:29 AM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوبصورت انتخاب کیا ہے ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, فاصلے, ٹوٹنے, پہ, وقت, چلتی, مٹی, آنکھوں, آتا, اسلام, بے, باتوں, تیسرا, توجہ, جائے, حلقے, خود, درد, ذرا, ساتھ, ضروری, علاقے, عاجزی, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلام اخلاق سے پھیلا ہے نہ کہ تلوار سے زارا متفرقات 0 25-01-11 05:00 PM
فحش بات پھیلانا گلاب خان علوم حدیث 3 30-05-10 04:40 PM
جب ہر سُو رنگ سے پھیل گئے The Great شعر و شاعری 6 30-09-09 01:54 PM
کوبکو پھیل گئی بات شناسائی کی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:41 AM
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger