واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-09, 09:12 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے

درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے

درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے
سب کے سب آنسو نہیں‌ھوتے بہانے کے لئے

عمر تنہا کاٹ دی وعدہ نبھانے کے لئے
عہد باندھا تھا کسی نے آزمانے کے لئے

یہ قفس ھے گھر کی زیبائش بڑھانے کے لئے
یہ پرندے تو نہیں ھیں آشیانے کے لئے

کچھ دیے دیوار پر رکھنے ھیں وقت انتظار
کچھ دیے لایا ھوں پلکوں پر جلانے کے لئے

وہ بظاہر تو ملا تھا ایک لمحے بھر کو عدیم
عمر چاھیے اس کو بھلانے کے لئے

لوگ زیر خاک بھی تو ڈوب جاتے ھیں عدیم
اک سمندر ہی نہیں ھے ڈوب جانے کے لئے

تو پس خندہ لبی آہوں کی آوازیں تو سن
یہ ہنسی تو آئی ھے آنسو چھپانے کے لئے

کوئی غم ہو کوئی دکھ ہو درد کوئی ہو عدیم
مسکرانا پڑ ہی جاتا ھے زمانے کے لیے
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
دل, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 2 18-09-10 11:42 AM
لڑکے اتنے گندے ھوتے ھیں وسیم قہقہے ہی قہقے 2 17-02-09 10:21 PM
وہ جو حبیب ھوتے ھیں ۔دل کے قریب ھوتے ھیں تانیہ رحمان ستارہ شعر و شاعری 11 24-10-08 01:03 AM
میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں Zullu230 شعر و شاعری 0 30-01-08 03:31 AM
آج پھر پر ملال ہیں آنکھیں - امین عاصم ابن ضیاء شعر و شاعری 0 08-01-08 01:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger