واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


درودیوار وھی ھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-09, 12:49 PM   #1
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,990
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default درودیوار وھی ھیں

درودیوار وھی ھیں

درودیوار وھی ھیں


درودیوار وھی ھیں
راھوں میں خار وھی ھیں
اک میں ھوں جو بدل گیا
بت،فرشتے،ا وتار وھی ھیں
کوئ کسی کے لیے مرتا نھیں
قسمیں،وعدے سب کریں
پر کوئ سولی چڑھتا نھیں
کتنا آسان ھےاقرار کرنا
اک سراب کا اعتبار کرنا
جو شکاری تھے دبنگ و اعل
آج لکھے کا شکار وھی ھیں
پر!
درودیوار وھی ھیں
میرا بدلنا ھی ٹھیک تھا
انجانی راھوں پہ چلنا ٹھیک تھا
کیا مٹی سا ڈھے جاتا
یا پتھر سا ٹوٹ جاتا
پر مٹی کی قبریں اور پتھر کے کتبے
اور لوگ بھی ضالم خون خونخوار وھی ھیں
شاید ھاں!
یہ درودیوار وھی ھیں۔ ۔ ۔
Wahid Mahmood آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-09, 10:12 AM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے آپ نے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (09-11-09)
جواب

Tags
color, پوسٹ, لوگ, بھائی, خون, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روھی میں‌گزارا 1 دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 32 22-12-10 09:12 PM
بڈھی دے تھلے لگا محمدعمر مزاحیہ شاعری 11 05-02-10 12:50 AM
سٹیلائیٹ کے ذریعے آئی پی ایڈریس دیکھیں عدنان دانی ویب سائٹس کا جائزہ 12 04-11-09 11:53 PM
ہم دیوانوں کی قسمت میں لکھے ھیں یاں قہر بہت The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:51 PM
لیاری ٹاؤن، لانڈھی اور بلدیہ کے سالانہ بجٹ پیش کر دیئے گئے عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger