| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دشت کی تیز ہواؤں میں بکھر جاؤگے کیا
ایک دن گھر نہیں جاؤ گے تو مر جاؤ گے کیا پیڑ نے چاند کو آغوش میں لے رکھا ہے میں تمھیں روکنا چاہوں تو ٹھہر جاؤگے کیا یہ زمستانِ تعلق یہ ہوائے قربت آگ اوڑھو گے نہیں یونہی ٹھٹھر جاؤگے یہ تکلم بھری آنکھیں، یہ ترنّم بھرے ہونٹ تم اسی حالتِ رسوائی میں گھر جاؤگے کیا لوٹ آؤگے مرے پاس پرندے کی طرح مری آواز کی سرحد سے گزر جاؤگے کیا چھوڑ کر ناؤ میں تنہا مجھے عاصم تم بھی کسی گمنام جزیرے پہ اُتر جاؤگے کیا لیاقت علی عاصم
__________________
![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہواؤں, گھر, گمنام, گزر, پہ, پاس, پرندے, لے, چاہوں, چاند, مر, آواز, آغوش, اُتر, بکھر, بھری, بھرے, تنہا, تمھیں, تعلق, دشت, رکھا, سرحد, علی, عاصم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کمپیوٹر سکرین پر تیز روشنی نہ پڑنے دیں | The Great | گھریلو ٹوٹکے | 7 | 26-01-12 12:22 AM |
| اپنے فائر فوکس براؤزر کو تیز ترین بنائیں! | shafresha | کمپیوٹر کی بنیادی معلومات | 10 | 20-10-10 01:01 PM |
| حادثے ہوتے ہیں شاہد تیز رفتاری کے بعد | The Great | شعر و شاعری | 0 | 12-08-08 09:15 PM |
| سری لنکن فوج نے باغیوں کے خلاف کارروائیاں انتہائی تیز کر دیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:24 PM |
| تیز آندھیوں میں اڑتے پر وبال کی طرح | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 01:25 PM |