| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دعا ئیں ماں کی پہنچا نے کو میلوں میل جاتی ہیں
کہ جب پردیس جانے کے لئے بیٹا نکلتا ہے دیا ہے ماں نے مجھے دودھ بھی وضو کر کے محاذ جنگ سے میں لوٹ کر نہ جاؤں گا کھلو نو ں کی طرف بچے کو ماں جانے نہیں دیتی مگر آ گے کھلونوں کی دکاں جانے نہیں دیتی دکھا تے ہیں پڑوسی ملک آنکھیں تو دکھا نے دو کہیں بچوں کے بو سے سے بھی ماں کا گال کٹتا ہے بہن کا پیار ماں کی مامتا دو چیختی آنکھیں یہی تحفے تھے جن کو میں اکثر یاد کرتا تھا برباد کر دیا ہمیں پردیس نے مگر ماں سب سے کہ رہی ہے کہ بیٹا مزے میں ہے بڑی بیچا رگی سے لوٹتی تکتے ہیں بہادر ہو کے بھی مجبور ہوتے ہیں دلھن وا لے میرا بچپن تھا مرا گھر تھا کھلونے تھے مرے سر پہ ماں باپ کا سایہ بھی غزل جیسا تھا مقدس مسکراہٹ ماں کے ہونٹوں پر لر زتی ہے کسی کا جب پہلا سپارہ ختم ہوتا ہے کھانےکی چیز یں ماں نے جو بھیجی ہیں گاؤں سے باسی بھی ہو گئی ہیں تو لذت وہی رہی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ماں, بچپن, بچوں, دعا, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 06:52 AM |
| عدالتی نظرثانی کے واضح خدشات ،ریمنڈ پچھلی تاریخوں میں سفارتی استثنیٰ حاصل نہیں کرسکا | گلاب خان | خبریں | 1 | 14-02-11 10:27 AM |
| منیب ، مغیث ڈاکو نہیں تھے : عدالتی کمیشن ،قبر کشائی کی تجویز۔فردوس عاشق میں نہ مانوں | جاویداسد | خبریں | 16 | 06-09-10 08:49 PM |
| ترقیاتی ادارے نے ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں اسلام آبادکو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا | وجدان | خبریں | 0 | 11-02-08 09:25 AM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:13 AM |