|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا مِرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے ہو مِرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت زندگی ہو مِری پروانے کی صورت یا رب علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب ہو مِرا کام غریبوں کی حمایت کرنا درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا میرے اللہ ! برائی سے بچانا مجھ کو نیک جو راہ ہو اس راہ پہ چلانا مجھ کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ |
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | حسن قادری (20-10-11) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, purple, ہوتی, پہ, پھول, وطن, لب, محمد, محمد اقبال, محبت, آتی, اقبال, اللہ, تمنا, جگہ, حمایت, دور, دنیا, دعا, راہ, شمع, طرح, علامہ, علامہ محمد اقبال, غریبوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|