واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


دل بہت اداس ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-06-11, 08:16 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دل بہت اداس ہے

دل بہت اداس ہے

دل تومیرااداس ہےناصر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہرکیوں سائیں سائیں کرتاہے


چبھتی ہےقلب وجاں میں ستاروں کی روشنی
اےچاند ڈوب جاکہ طبعیت اداس ہے۔۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
سحر بٹ (11-06-11), عروج (11-06-11)
پرانا 05-06-11, 08:58 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ شاعری ہے
زبردست
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-06-11), سام (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 09:25 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
محترم کیوں اداس ہیں ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 09:52 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام،کیابتاؤں بس دعاکریں اللّٰہ میری پریشانیاں دورکرے آمین
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 09:54 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
اللہ تعالی کا خصوصی فضل و کرم اور خصوصی عنایتیں ہوں آپ پر ۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (09-06-11), skjatala (05-06-11), سام (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 10:04 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
اللہ تعالی کا خصوصی فضل و کرم اور خصوصی عنایتیں ہوں آپ پر ۔۔ آمین
آمین۔ ثم آمین۔
اللہ ان پر رحم کرے اور ان کے تمام مسائل حل کرے۔ آمین
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (09-06-11), skjatala (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 10:29 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ساقی شراب لا کہ طبعیت اداس ہے///

محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-11, 01:40 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زندگی یون ہی گذرجاتی
کیوں تری رہگذریاد آئی
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-11, 02:20 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مدت گذرگئی ہےمگریہ عالم ہےمستقل
کوئی سبب نہیں ہےمگردل اداس ہے
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 05:47 PM   #10
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم اللھم ایاک نعبد وایاک نستعین یہ مشکلات مین حضرت عمر رض پڑھا کرتے تھے
آپ کی اداسی بھی دور ھو جاے گی
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (09-06-11), wajee (09-06-11), سام (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 07:45 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار یہ دل اداس کیوں ہو جاتا ہے بے سبب ؟؟
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
سام (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 08:26 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی توسبب ہےکہ سبب کیوں سمجھ میں نہیں آتا۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-11, 08:35 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں کبھی اتنا خوش ہو جاتا ہے اور کبھی اتنا اداس سمجھ میں نہیں آتا کیا ہو رہا ہے ؟
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-11, 10:04 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاعری سے تو دور ہی رہنا چاہیے جب اداسی ہو۔۔۔مزید اداس کردیتی ہے انسان کو۔۔۔

قرآن یا پھر نماز پڑھتے رہنا چاھیے۔۔۔اللہ سب کی پریشانیاں دور کرے اور رحم و کرم رکھے اپنا سب پہ آمین یا الرحم الرحیمن۔۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
shafirajput کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (11-06-11)
جواب

Tags
ہے۔۔۔, فضل, کرے, کرے۔, کرم, پریشانیاں, ڈوب, لا, مسائل, آمین, اللّٰہ, السلام, اداس, بس, تعالی, حل, خصوصی, دل, ساقی, سائیں, ستاروں, شاعری, شراب, طبعیت, عمدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger