واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


دل و نگاہ پہ طاری رہے فسوں اس کا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-05-10, 01:14 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دل و نگاہ پہ طاری رہے فسوں اس کا

دل و نگاہ پہ طاری رہے فسوں اس کا

اختر رضا سلیمی نوجوان شعراء میں ایک مقام رکھتے ہیں۔ یہ ایسے شاعر ہیں جنوں نے بہت کم وقت میں اپنا نام پیدا کیا ان کی بہت سی غزلیں ہیں جو مجھے بہت پسند ہیں جن میں سے ایک "دل و نگاہ پہ طاری رہے فسوں اس کا۔" بھی شامل ہے پہلی بار یہ غزل میں نے ایک مشاعرے میں ان کی ہی زبانی سنی اس کے بعد فتح جنگ مشاعرے میں جب انھوں نے یہ غزل سنائی تو اس غزل کو بہت پسند کیا گیا اس غزل کے بعد مشاعری میں جان سی پڑگئی اس غزل کے ایک شعر کے حوالے سے ایک تقریب یاد آ گئی جس کا ذکر کرنا چاہتا ہوں۔ اختر رضا سلیمی صاحب کی کتاب کی تقریبِ رونمائی تھی سلیمی صاحب کو جب کلام کی دعوت دی گئی تو انھوں نے اس وقت بھی یہ غزل سنائی غزل مکمل ہونے کے بعد سٹیچ سکٹری جو سلمی صاحب کے دوست تھے (نام مجھے یاد نہیں) انھوں نے اس غزل کے حوالے سے ایک واقعہ سنایا وہ کچھ یوں تھا

" ہم سب بیٹھے ہوئے سلمی سے کلام سن رہے تھے کہ سلمی نے یہی غزل سنائی غزل ختم ہونے کے بعد میں نے سلمی سے سوال کیا یار سلمی جب یہ شعر تم اپنی بیگم کو سناتے ہوگے تو پھر کیا جواز پیش کرتے ہوگے اس شعر کا

تجھے خبر نہیں اس بات کی ابھی شاید
کہ تیرا ہو تو گیا ہوں مگر میں ہوں اس کا



تو سلمی نے کہا جب میں یہ شعر اپنی بیگم کو سناتا ہوں تو ہاتھ کا اشارہ اوپر کی طرف کرتا ہوں کہ میں تیرا ہوتو گیا ہوں مگر میں ہوں اس کا یعنی اللہ کا "

یہ بات سن کر تقریب میں موجود تمام لوگوں ہنستے بھی رہے اور تالیاں بھی بجاتے رہے بس یوہی یہ واقعہ یاد آ گیا تو سوچا غزل کے ساتھ یہ بھی سنا دوں



غزل

دل و نگاہ پہ طاری رہے فسوں اس کا
تمہارا ہو کے بھی ممکن ہے میں رہوں اس کا

زمیں کی خاک تو کب کی اڑا چکے ہیں ہم
ہماری زد میں ہے اب چرخِ نیلگوں اس کا

تجھے خبر نہیں اس بات کی ابھی شاید
کہ تیرا ہو تو گیا ہوں مگر میں ہوں اس کا

اب اس سے قطع تعلق میں بہتری ہے مری
میں اپنا رہ نہیں سکتا اگر رہوں اس کا

دلِ تباہ کی دھڑکن بتا رہی ہے رضا
یہیں کہیں پہ ہے وہ شہر پُر سکوں اس کا

اختر رضا سلیمی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (22-12-11), shafresha (29-05-10), ھارون اعظم (29-05-10), نیلم خان (29-05-10), نبیل خان (22-12-11), ام غزل (30-05-10), بزم خیال (30-05-10), جلالپوری (29-05-10), رضی (30-05-10), شاہ جی 90 (29-05-10), عدنان دانی (31-05-10)
پرانا 29-05-10, 01:47 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب


تجھے خبر نہیں اس بات کی ابھی شاید
کہ تیرا ہو تو گیا ہوں مگر میں ہوں اس کا
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), نبیل خان (22-12-11), خرم شہزاد خرم (29-05-10), شاہ جی 90 (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 03:09 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تجھے خبر نہیں اس بات کی ابھی شاید
کہ تیرا ہو تو گیا ہوں مگر میں ہوں اس کا
واہ واہ واہ کیا بات ہے
خرم بھائی تقریباً اسی مضمون کو ہم نے کچھ یوں ادا کیا ہے
الزام بے وفائی کا تیرا بجا مگر
دیکھ آج بھی کسی کی ردا ہو گیا ہوں میں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), نبیل خان (22-12-11), ام غزل (30-05-10), جلالپوری (29-05-10), خرم شہزاد خرم (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 07:20 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ نیلم بہن

شاہ جی کیا بات ہے آپ بھی شاعر ہیں واہ جی واہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), نبیل خان (22-12-11), ام غزل (30-05-10), شاہ جی 90 (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 01:09 AM   #5
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب !
بھائی ان کا کچھ اور کلام بھی شیئر کریں ، اگر ہوسکے تو،
شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), نبیل خان (22-12-11), خرم شہزاد خرم (30-05-10), شاہ جی 90 (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 03:57 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ضرور شئیر کروں گا انشاءاللہ جلد ہی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-10), نبیل خان (22-12-11), ام غزل (31-05-10), شاہ جی 90 (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 07:17 AM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمیں کوئی کلام شئیر کرنے کا نہیں کہاتا
خود کلامی ہے
ارررررررررےےےےےےےےےے
آپ سب کیوں سن رہے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-10), نبیل خان (22-12-11), ام غزل (31-05-10)
پرانا 31-05-10, 04:53 AM   #8
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے بھئی آپ کی پھلجھڑی بھی کمال تھی ہم بس بتانا بھول گئے ،
سچ میں معظم بھائی بہت کمال شعر ہے ، اگر آپ کا ہے تو پھر تو آپ سے امیدیں وابستہ کی جاسکتیں‌ہیں ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-10), نبیل خان (22-12-11), خرم شہزاد خرم (03-06-10), شاہ جی 90 (03-06-10)
پرانا 31-05-10, 05:36 AM   #9
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب اس سے قطع تعلق میں بہتری ہے مری
میں اپنا رہ نہیں سکتا اگر رہوں اس کا

بہت خوب جناب
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-10), نبیل خان (22-12-11), بزم خیال (04-06-10), خرم شہزاد خرم (03-06-10)
پرانا 03-06-10, 09:42 PM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
ارے بھئی آپ کی پھلجھڑی بھی کمال تھی ہم بس بتانا بھول گئے ،
سچ میں معظم بھائی بہت کمال شعر ہے ، اگر آپ کا ہے تو پھر تو آپ سے امیدیں وابستہ کی جاسکتیں‌ہیں ۔
آداب آداب
جی وہ شعر تو اسی فقیر کی تخلیق ہے ، اسی بہانے اس غزل کا ایک اور شعر سن لیجئیے ۔
شاید یہ اپنے آپ سے بیگانگی بھی تھی
مصلوب انتہائے وفا ہو گیا ہوں میں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-10), نبیل خان (22-12-11), بزم خیال (04-06-10), خرم شہزاد خرم (03-06-10)
پرانا 04-06-10, 08:52 AM   #11
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
الزام بے وفائی کا تیرا بجا مگر
دیکھ آج بھی کسی کی ردا ہو گیا ہوں میں
شاید یہ اپنے آپ سے بیگانگی بھی تھی
مصلوب انتہائے وفا ہو گیا ہوں میں
بہت خوب !
اگر شاعروں کی بیٹھک میں مکمل غزل پوسٹ ہو جائے تو کچھ وفا ہو جائے
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-12-11), شاہ جی 90 (04-06-10)
پرانا 04-06-10, 11:55 PM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ محمود بھائی
کوشش کریں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (22-12-11)
پرانا 22-12-11, 04:58 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔ شاہ جی اور خرم شدزاد بھائی
اچھی شاعری اور شئیرنگ ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-12-11, 08:53 PM   #14
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین غزل ہے۔۔۔۔۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہنستے, کلام, کتاب, کرتے, پہ, پہلی, پسند, یوں, وقت, نگاہ, نام, مکمل, مقام, ممکن, اللہ, بار, بس, خبر, دی, دوست, دل, سوال, سنی, شہر, غزلیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرے بہتے ہوئے آنسوں کا حساب دے جواب دے The Great شعر و شاعری 0 27-09-09 01:05 PM
اُچھلتا ہے بانسوں جگر مام دینا The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:44 AM
برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سا The Great احمد فراز 0 28-08-09 12:33 PM
برسوں کے بعد دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ M.UMER احمد فراز 0 14-06-09 09:49 AM
برسوں بعد وہ دیکھ کے مجھ کو رہ جاے گا دنگ پیاسا شعر و شاعری 0 16-07-08 06:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger