|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ہو اللہ ہو دم بدم اللہ ہو
ہر جگہ ہر گھڑی ہر قدم اللہ ہو لمحہ لمحہ بسر ہو ترے ذکر میں زندگی کا سفر ہو ترے ذکر میں بس زباں نغمہ گر ہو ترے ذکر میں دل میں روشن ہو شمع حرم اللہ ہو ہر کلی ہر ثمر لہلہاتے شجر چاندنی کہکشاں نوری شمس و قمر یہ زمیں یہ فلک بلکہ ہر خشک و تر کر رہے ہیں ثناء سب بہم اللہ ہو عظمتوں رفعتوں کے نشاں تیرے ہیں اے خدا یہ زمیں آسماں تیرے ہیں مالک دو جہاں انس و جاں تیرے ہیں تو ہمارا ہے اور تیرے ہم اللہ ہو گونجتی ہے ثناء از زمیں تا فلک ورد جاری ترا از زمیں تا فلک ٹل گئی ہر بلا از زمیں تا فلک جب کہا کھل گئے پیچ وخم اللہ ہو اس کی قدرت کرن در کرن در کرن اس کی نگہت چمن در چمن در چمن اس کی مدحت پون در پون در پون لکھ اجاگر قلم بہ قلم اللہ ہو |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب !۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
|
|
|
|